نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ارے واہ۔۔۔ ایک اور پڑوسی مل گئے :) ۔۔۔ نورتھ کراچی میں الحاج اختر ریسٹورانٹ سے اندر آکر ایدھی سینٹر کے پاس۔۔۔ 11 سی 2 میں ۔۔۔ الیکٹرونک انجینئرنگ کی ہے PAF-KIET سے۔۔۔۔ اور آپ نے؟؟
  2. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    ہمیں گلاب جامن کھانے کا اتنا شوق ہے کہ بس۔۔۔ اتنا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔۔ جب ہمیں پہلی تنخواہ ملی تھی تو اس کے بعد ہم نے خوب ساری گلاب جامن کھائی :) :) :)
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کاشفی بھیا آپ کہاں رہتے اور کیا کرتے ہیں؟
  4. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    بالکل اچھے لگتے ہیں :) :) ۔۔۔ فرمائش کی کوئی عمر تھوڑی ہے اپیا :) ۔۔۔ اعتدال میں انسان سب کچھ کھائے :)
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہم نے پہلا آسمان بھی نہیں پڑھا :) ۔۔۔۔ زمین پر ہی مزے لوٹ لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے گوگل کے بقول آوازِ دوست Love song ہے۔۔۔۔ مگر ہمیں یقین نہیں آرہا کیوں کہ ہماری "اردو علمی استعداد" کے مطابق ۔۔۔آوازِ دوست = دوست کی آواز :rollingonthefloor: نورتھ کراچی میں رہائش ہے :) اور ایک مقامی صنعتی خدمات...
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    فی امان اللہ ۔۔۔۔ اللہ آپکو حفظ و امان میں رکھے۔۔
  7. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    اچھا :) آپ کو کیا پسند ہے کھانے میں اسکی تصویر لگا دیتے ہیں :) ۔۔۔ڈانٹ ہم سن لیں گے آپ کی جگہ ؛)
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    موسم قدرے سرد ہے :) مگر ہمارا کمرہ سامنے کے رخ پر ہونے کے باوجود گرم رہتا ہے ۔۔کیوں کہ موٹے پردے ہیں اور بند رکھتے ہیں کمرے کو :) :) :) :) :) ویسے اس کا مطلب یہی ہے جو میں نے لکھا یا کچھ اور؟
  9. محمد امین

    ہاہاہاہ۔۔۔ ویسے "ٹینڈے" تو تھوڑے بہت حلال ہوسکتے ہیں ۔۔۔ "کتے" کی حلت و حرمت میں تو کوئی کلام ہے...

    ہاہاہاہ۔۔۔ ویسے "ٹینڈے" تو تھوڑے بہت حلال ہوسکتے ہیں ۔۔۔ "کتے" کی حلت و حرمت میں تو کوئی کلام ہے ہی نہیں :) :)
  10. محمد امین

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    خیر سے جائیں خیر سے آئیں :) :) ۔۔۔ ویسے ہم سمجھے تھے غالباً میک لیرن یا لیمبورگنی کی کسی نئی کار کا تجربہ کرنے جارہے ہیں آپ :pagaldil:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    دوست بھائی کو دیکھ کر یہ مصرعہ یاد آگیا :) تو انہیں ٹیگ کردیا۔۔۔۔۔ دوست پر شاکر بھائی ٹیگ ہیں دیکھا نہیں تم نے :) ؟
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اللہ کا کرم ہے ہم ٹھیک ہیں :) ۔۔۔ آپ کیسی ہیں اور چپ چپ کیوں بیٹھی رہتی ہیں؟؟ :) نواز شریف تو پکا لیے انہوں نے اب شاید زرداری کی باری ہے ۔۔۔مگر حلال و حرام کا مسئلہ نا آجائے :)
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    یہ ایک فارسی کا مصرعہ ہے ۔۔۔ از کجا می آید ایں آوازِ دوست۔۔۔ غالباً اسکا مطلب ہے کہ "مجھے یہ مانوس سی آواز کہاں سے آئی"
  14. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    چلو سعود سے پہلے ہمارا واقعہ ہوجائے ۔۔۔ مگر یہ دھاگے کو ہم کسی اور سمت لے گئے ہیں ۔۔۔اس کے لیے ایک نیا دھاگہ کھولو۔۔۔جہاں سب اپنے اپنے جنات نکالیں :rollingonthefloor:
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہم بھی اللہ کے کرم سے خیریت سے ہیں :) ۔۔۔
  16. محمد امین

    *rofl* اب کونسے سیاستدان کی باری ہے؟؟

    *rofl* اب کونسے سیاستدان کی باری ہے؟؟
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    جناب ۔۔۔ عندلیب اپیا ۔۔ قیصرانی بھیا ۔۔۔ کاشفی بھیا ۔۔۔ السلام علیکم :) کیسے مزاج ہیں سب کے؟
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    از کجا می آید ایں آوازِ دوست :) :) السلام علیکم۔۔۔
  19. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ایک قصہ ہمارے پاس بھی ہے :) اور بلاواسطہ ہم سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔۔ یعنی کسی کی نگاہِ کرم ہم پر تھی۔۔۔وہ تو بس بچت ہوگئی
  20. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ڈرائیں نہیں :cautious::donttellanyone:
Top