نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    مزے کی بات ہے۔۔۔آجکل ہمارے پاس چپل ہی نہیں ہے :( :( :( ۔۔۔۔ ہم جب بھی چپل لاتے ہیں کوئی نہ کوئی گھر کا فرد پہن کر چلا جاتا ہے۔۔۔ہم اب اتنے غصہ ہیں کہ چپل خریدتے ہی نہیں۔۔۔۔ ہم بھی بس جو چپل ہاتھ لگتی ہے (بلکہ پیر لگتی ہے) پہن کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اسے تو تمہارے حوالے کردینگے۔۔۔۔تم اسکی چٹیا کھینچ کر باندھ دینا بے سدھ ہوجائے گی۔۔۔
  3. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    کوہِ قاف ویسے رشیا میں ہے :) یہ دیکھو بچو۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اچھا اب ہم تھوڑی دیر کے لیے سلیپ موڈ میں جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ڈر تو ہمیں بھی لگتا ہے :( ۔۔۔ اتنا ڈر کہ اکثر تو ہمارا ہارٹ فیل ہوتے ہوتے رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    یار سوچو کتنا مزا آئےگا ۔۔۔۔۔۔ کوہِ قاف میں چلے جائیں گے ہم :) :) وہاں سے بھی محفل میں آیا کریں گے :biggrin: ویسے کوہِ قاف میں پریاں بھی ہوتی ہیں، تمہاری بھابھی وہیں سے لے آئیں گے :chalo:
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    چپل کا ڈیزائن دکھاؤں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ :bringiton:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ابھی کوئی ہمیں فون کر کر کے تنگ کررہا تھا/تھی۔۔۔۔ ہم نے اسکی ہر مسڈ کول کو کول بنا دیا اور خشوع خضوع سے سلام کیا۔۔۔۔اب چپکا ہو کر بیٹھ گیا ہے/گئی ہے ۔۔۔۔ :notworthy:
  9. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہائے اللہ مزا آجائے گا وہ ہمیں اگر کوہِ قاف میں چھپا دیں :laugh::rollingonthefloor::chalo:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    زیادہ ڈرامے نہیں کرو ۔۔۔۔ تمہارے لیے ہے یہ 4 لیٹر دودھ :drama:
  11. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اب کسی کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی :) وہ کیا کریں گے ہمارے سوتے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh::laugh: :laugh:
  12. محمد امین

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    ذرا سا تو کلپ تھا ۔۔۔ 1 منٹ کا ہوگا مشکل سے۔۔۔۔ باقی پروگریم لمبا تھا۔۔۔ ہمیں تو 3 گھنٹے تک بٹھائے رکھا تھا۔۔۔
  13. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    ہم نے یہ تو نہیں کہا کہ ہمارے خیالات اچھے ہیں :) لوگ تو کہتے ہیں تم پخ کیوں لگاتے ہو اتنی۔۔۔۔۔
  14. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    گھر میں سے آواز آئی تو گھر میں ہونگے نا :cautious:
  15. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاں پھر بعد میں ڈر بھی لگتا تھا اکیلے میں ۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    وعلیکم السلام بیٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    پہلے تو ہم بڑے خوش ہوئے تھے :) کیوں کہ وہ جو بھی تھے انہوں نے کبھی نقصان نہیں پہنچایا ہمیں ۔۔۔ کافی عرصے تک ہم نے انکی موجودگی محسوس کی۔۔ غالباً کوئی نیک مخلوق تھے :) :) اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔ اب نہیں ہیں وہ۔۔۔ یا پتا نہیں ہم سب کا وہم ہو :) :)
  18. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے 3000 پیغامات !

    :) :) ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیں بس۔۔۔ اور دنیا والے ہمارے خیالات کو ہماری "پخ" قرار دیتے ہیں ۔۔۔۔
  19. محمد امین

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    میں نے پروڈیوسر سے کہا تھا فیس بک پر۔۔مگر وہاں سے جواب موصول نہیں ہوا تو چھوڑ دیا۔۔۔ تاریخ تو مجھے بھی یاد نہیں ۔۔شاید جنوری 2010 میں فلمبند ہوا تھا اور فروری یا مارچ میں نشر ہوا تھا۔ میں نے پروگریم دیکھا تھا تو عجیب لگا خود کو بولتے دیکھ کر ۔۔ :cautious: اتنا تیز تیز بولتا ہوں میں کہ بس۔۔۔۔
Top