نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اللہ حافظ بھائی۔۔۔۔ نہ جانے آج سب لوگ کہاں ہیں۔۔۔۔
  2. محمد امین

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل بھائی آپ کی تحاریر پہلے بھی پڑھی تھیں ۔۔تعارف دوبارہ پڑھا مزید لطف آیا :) ۔۔۔ آپکی تحریر میں بہت روانی ہے ماشاءاللہ :) امید ہے آپ سے سیکھنے کو ملتا رہے گا
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہمم ۔۔ ہماری بھی دور کی ہی ہے۔۔۔اور بھائی جسے ایک دفعہ عینک لگ گئی سو لگ گئی :) ۔۔۔ ہم بھی عینک کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے :) ۔۔ مائنس دو نمبر ہے۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    او اوو۔۔۔ کیسے ٹوٹ گیا؟؟ اور کیا قریب کا تھا؟ ویسے اتفاقاً ہم نے دوسرے دھاگے میں عینک کا ہی تذکرہ کیا ہے :)
  5. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    نہیں ہماری عینک گم ہوگئی تھی :nerd:
  6. محمد امین

    اور وہ پیروڈی ایک حقیقی واقعے کی طرف نشاندہی کرتی ہے جو ہمارے ساتھ پیش آیا تھا۔۔۔ کہاں پیش آیا...

    اور وہ پیروڈی ایک حقیقی واقعے کی طرف نشاندہی کرتی ہے جو ہمارے ساتھ پیش آیا تھا۔۔۔ کہاں پیش آیا تھا یہ بھی آپکو خفیہ طور پر بتائیں گے rofl**
  7. محمد امین

    ارے ارے کیا ہوگیا؟؟؟ خیریت ہے بھیا؟؟ ویسے لڑکپن میں ہم نے اس غزل کی اچھی خاصی بے وزن اور...

    ارے ارے کیا ہوگیا؟؟؟ خیریت ہے بھیا؟؟ ویسے لڑکپن میں ہم نے اس غزل کی اچھی خاصی بے وزن اور بیہودہ قسم کی پیروڈی لکھی تھی :) ۔۔۔ امتدادِ زمانہ سے اسکا مسودہ کھوگیا ہے مگر کوشش کریں گے نقل مطابق اصل یاد کر کے آپ کو خفیہ طور پر پڑھانے کی :) :)
  8. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    :chatterbox::idontknow::daydreaming::roll::shock:
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    آپ بھی جیتے رہیں مزید فیہ۔۔۔ کانوں میں انگلیاں کیوں ٹھونس رہے ہیں؟؟ ڈائنامائٹ نصب کیا ہے کیا کہیں؟؟ :hypnotized: وعلیکم السلام زین بھائی کیسے ہو :) :)) ۔۔۔ ہم بھی ٹھیک ہیں اللہ کا شکر۔۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم نبیل انکل :uncle:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    لو بھیا۔۔۔۔۔ یہ کیا بدتمیزی ہے؟ :daydreaming: اچھا ہم جارہے ہیں اب۔۔۔۔تھوڑا کام ہے باہر۔۔۔۔سردی کا مزا لوٹنا ہے :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم محب علوی بھیا جی :) السلام علیکم استاذی شاکرالقادری
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کتتتنا لیٹ؟
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    میاں کچھ پوچھا ہے ۔۔۔۔۔خالی پسند کرنے کو نہیں کہا o_O
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ہفتہ کیسا رہے گا؟؟؟ دفتر سے کب چھوٹتے ہو؟
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    :yawn::yawn::yawn::yawn::yawn::yawn::yawn::yawn:
  17. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاہاہا۔۔۔۔ ایییووووو۔۔۔۔ :) :) :) دوز ور دا ڈیز :) :) :) یعنی ہم سب عینک والے جن کو مس کررہے ہیں :)
  18. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    بھوتوں کی نانی، نام میرا کرنانی :) ۔۔۔۔۔ اور اولو لولو ہیلو اسی چار سو بیس اسی نودو گیارہ :) ہامون جادوگر اور مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں :) :) اور بل بتوڑی ناسا چوڑی :) :) ہمارے تو جن ہوسکتے ہیں تم لوگوں کی چڑیلیں ہونگییییییی
  19. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    کہاں چلا گیا یہ دھاگہ۔۔۔۔
  20. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اتنے شوق سے دیکھتے تھے کہ حد نہیں :) ۔۔۔ایک دفعہ ہم ابو کے ساتھ اپنے چچا کی شادی کا کارڈ دینے گئے تھے 1993 میں ۔۔۔ عینک والے جن کا وقت ہوگیا تھا اور ہماری بے چینی عروج پر۔۔۔ہم نے ان انکل سے کہا عینک والا جن لگا دیں :laugh:
Top