اچھا ہم نہیں پوچھ رہے :) ہم سمجھ گئے ہیں ۔۔
یار سوری ہم نے لیٹ ریپلائی کیا :( ۔۔۔ بس تھوڑے مصروف تھے آج ڈرامہ ہوگیا ہمارے ساتھ۔۔۔
طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ کزن کے لیپ ٹوپ میں نئی ونڈوز اور ایم ایس اوفس انسٹول کرنے تھے۔۔۔کئی گھنٹے لگا کر سب کردیا تو پھر سے اڑ گئی ونڈوز : ( :( :(
اب دوبارہ...