ویسے تو ہم بھی اپنی ذات میں ایک لغت ہیں۔۔۔سو مستند سے ہمارا فرمایا ہوا۔۔۔۔ اب ہم مسالہ لکھیں یا مصالحہ۔۔۔کسی کو اعتراض کیوں ہو کہ ہم اہلِ زباں ہیں :rollingonthefloor:
اس والی میں ٹھیک ٹھاک مرچیں تھیں۔۔۔ بریانی والے نے غالباً تہہ میں کھود کرنکالی تھی۔۔۔ ہمیں ویسے ہی نزلہ ہورہا ہے رومال ایک ہاتھ میں تھام کر بریانی کھائی :sick: