ہم تو نہیں جائیں گے جلسے میں ۔۔۔ ہمارا مزاج نہیں ہے۔ دوسرے یہ کہ ان کے جلسے میں کچھ بھانڈ بھی موجود ہونگے اور کونسرٹ میں شرکت کا ہمارا قطعی کوئی ارادہ نہیں :rollingonthefloor: ہم تو اپنی جامعہ میں ہونے والے کونسرٹس میں شریک نہیں ہوتے تھے۔۔۔۔
تدوین: بھانڈ کی جگہ ہم میراثی لکھنا چاہ رہے...