محمد امین
لائبریرین
آپ جن بابا ہیں کیا ؟؟؟
ویسے آپ کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے جب بہت زیادہ اندھیرا ہو اور بجلی بند ہو اور نیچے دروازہ کھولنے جانا پڑے ۔جن ہوہوہو ہاہاہا
ہاہاہاہا۔۔۔۔ ڈر تو ہمیں لگتا ہے بہت

ہمارا وہ جن والا واقعہ دروازہ کھولنے سے ہی متعلق ہے