کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کوہِ قاف ویسے رشیا میں ہے :)

یہ دیکھو بچو۔۔۔۔

Kavkasioni.JPG

Murov_mountain_in_Azerbaijan-Caucasus3.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
اچھا تو عینک والا جن میں بھی اسی کا ذکر ہوتا تھا ۔آپ دیکھتے تھے امین بھیا یہ والا ڈرامہ ؟

اتنے شوق سے دیکھتے تھے کہ حد نہیں :) ۔۔۔ایک دفعہ ہم ابو کے ساتھ اپنے چچا کی شادی کا کارڈ دینے گئے تھے 1993 میں ۔۔۔ عینک والے جن کا وقت ہوگیا تھا اور ہماری بے چینی عروج پر۔۔۔ہم نے ان انکل سے کہا عینک والا جن لگا دیں :laugh:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنے شوق سے دیکھتے تھے کہ حد نہیں :) ۔۔۔ ایک دفعہ ہم ابو کے ساتھ اپنے چچا کی شادی کا کارڈ دینے گئے تھے 1993 میں ۔۔۔ عینک والے جن کا وقت ہوگیا تھا اور ہماری بے چینی عروج پر۔۔۔ ہم نے ان انکل سے کہا عینک والا جن لگا دیں :laugh:
ہم لوگ بھی بہت شوق سے دیکھتے تھےبھیا ۔وہ عمرو عیار یاد ہے ۔
عمروعیار میرا نام
بڑا ہی مشکل کام
سب کو میرا سلام ہے ،
باجی فرخندہ السلام علیکم

اور چارلی ماموں
ہم تو کیلا کھائے گا اور وہ بھی چائے میں ڈبو ڈبو کر ۔۔
ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
ہم لوگ بھی بہت شوق سے دیکھتے تھےبھیا ۔وہ عمرو عیار یاد ہے ۔
عمروعیار میرا نام
بڑا ہی مشکل کام
سب کو میرا سلام ہے ،
باجی فرخندہ السلام علیکم

اور چارلی ماموں
ہم تو کیلا کھائے گا اور وہ بھی چائے میں ڈبو ڈبو کر ۔۔
ہی ہی ہی

بھوتوں کی نانی، نام میرا کرنانی :) ۔۔۔۔۔

اور

اولو لولو ہیلو اسی چار سو بیس اسی نودو گیارہ :) ہامون جادوگر

اور

مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں :) :)

اور

بل بتوڑی ناسا چوڑی :) :)
شمشاد بھیا نے آکر ہم سب کے جن نکالنے ہیں
ہی ہی ہی ہی

ہمارے تو جن ہوسکتے ہیں تم لوگوں کی چڑیلیں ہونگییییییی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top