اچھا۔۔ تو پھر بیلجیم میں فرزانہ سسٹر کا پروگرام دیکھا جا سکتا ہے۔ اور مجھے تو فرزانہ سسٹر نے کچھ اپنے چینل کے بارے میں بتایا ہی نہیں۔ :(
میں کہاں ہوتی ہوں؟؟ ہممم۔۔ سوال تھوڑا سا مشکل ہے۔ لیکن پھر بھی بتا دیتی ہوں۔ میں اپنی دنیا میں رہتی ہوں۔ اور اس دنیا کا نام آپ میری پروفائل میں دیکھ سکتی...