نتائج تلاش

  1. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    اگلا مرحلہ : پروف ریڈنگ اور وکی پر منتقلی۔ کھانا پینا ختم ہو گیا ہو تو اگلی ذمہ داری کے لیے سب ہاتھ کھڑا کریں۔ :P
  2. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    میں نے تو جشن میں کھانے پینے کا بندوبست کیا ہی نہیں تھا۔ لیکن ہمیں (اہلِ محفل کو) کھانے پینے کی ایسی عادت پڑی ہے کہ اب کسی بھی قسم کی مبارک میں کھانے پینے کی چیزوں کو شامل کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ اب ایسا لگ رہا ہے کہ لائبریری کو ہوٹل بنایا ہوا ہے۔ کھانے پینے کی چیزیں بکھری ہوئی ہیں۔ :P
  3. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بنام صدر پاکستان وہ میرا غلطی سے اوپر چلا گیا تھا۔ اب ٹھیک کر دیا ہے۔
  4. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بنام صدر پاکستان اچھا لکھا ہے سارہ۔ :D
  5. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    مہوش سسٹر، ابواب کی فہرست نیچے دیے گئے لنک میں ہے۔ ابواب کی فہرست
  6. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    راہبر اچھا لکھا ہے، لیکن اگر آپ لکھتے نہ، کہ کراچی شہر کا ایک بڑا سا بچہ۔۔ تو امید تھی کہ انکل مشرف آپ کو سن لیتے۔ چھوٹے بچوں کی آجکل کون سنتا ہے۔ :P
  7. ماوراء

    شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

    lol۔ یہاں کیا سنجیدہ بات کی ہے؟ :P ویسے حقیقت میں میں سنجیدہ ہی ہوں۔
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    شمشاد بھائی، آپ کا سٹار عقرب تو نہیں ہے نا؟ پھر یہ اتنی ڈراؤنی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہوئی ہے۔ مجھے بچھو سے بہت ڈر لگتا ہے۔ ایک دفعہ پاکستان میں اس سے مشکل سے بچی تھی۔ تب سے مجھے یہ پسند نہیں۔ :(
  9. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ تو بہت اچھا ہے۔
  10. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    میں نے کس دوست کا بتایا تھا؟؟؟ :P ہاں، اب ہمیں یہی پریشانی ہے۔ کہ اگر مجھے کہیں اور نہ جانا پڑ گیا تو کیا ہو گا۔ :( اف گرمی میں تو واقعی کھانا بنانا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ اسی لیے پاکستان میں میں بہت کم کوکنگ کرتی تھی۔ :D
  11. ماوراء

    شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

    اگر ڈر کے ہی زندگی گزارنی ہے تو۔۔۔ ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسا کام ہی نہ کیا جائے کہ جس سے ڈرنا پڑے۔ اور میں نے کب کہا کہ بھابی آپ سے ڈرتی ہیں۔ یا آپ ان سے ڈرتے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو آپ ایسی تحریریں ہی نہ لکھتے۔ :P
  12. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    باجو، محفل پر ہی کل کسی نے لکھا تھا۔ کہ امن کسی سے ناراض ہو کر گئی ہے۔ مجھے خود تو معلوم نہیں۔ اور میرا تو خط لکھنے کا دل کر رہا تھا۔ اس لیے لکھ دیا۔ :P
  13. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    خوش آمدید شگفتہ سسٹر۔ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
  14. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    شکریہ فہیم۔ ----------------------- باقی سب کا شکریہ جنہوں نے کھانے، مٹھائی، کیک۔۔۔ اور پتہ نہیں کیا کیا تھا۔ اختتامی خطبہ پوسٹ ہونے سے پہلے سب کھا پی کر فارغ ہو جائیں۔ ورنہ بعد میں کھانے سمیت ۔۔۔۔ باہر۔۔ :P
  15. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    شمشاد بھائی، اتنا نہ سوچیں۔ :D
  16. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    نہیں نہیں شگفتہ۔۔ابھی ختم نہیں ہوا۔ آپ کے بغیر بھلا ختم ہو سکتا تھا۔ آپ تقریر لکھیں۔ میں آپ کے لیے جلدی سے سوپ بنا کر لاتی ہوں۔ :P
  17. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    ہاں باتوں باتوں میں میں سب کچھ کر لیتی ہوں۔ پر عمل بھی تو کروں نا۔ میں نے دن میں کیک کھایا تھا۔ پرسوں مٹھائی کھائی تھی۔ ابھی چاکلیٹ کھا رہی ہوں۔ :P
  18. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    شکریہ راہبر!!
Top