ہائے۔۔گانا تو سنا سنا لگ رہا ہے۔ :P
اچھا دھنک، مجھے لگتا ہے آپ کو دوستیاں کرنے کا بہت شوق ہے۔ آپ نے تو آتے ساتھ ہی سب کو دوست بنا لیا۔ اب سارے تو اچھے دوست نہیں بن سکتے نا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟؟
باجو، بھابھی سے بات کر کے مجھے بھی کچھ بتانا۔ مجھے تو یقین نہیں آ رہا۔ شادی کی مبارک تو کم اور مذاق مجھے یہاں زیادہ لگ رہا ہے۔ :? :? :?
میں تو اسے بھی “ایک اور شادی۔۔۔“ کی طرح مذاق ہی سمجھ رہی تھی۔ :? :?
مکمل کر لی۔ زبردست۔ لیکن اگر مکمل کر لی تو واپس کیوں بھیجے گے؟
سچی سے مجھے یہ کام مشکل لگ رہا تھا۔ اور جو کام دل سے نہ ہو رہا ہو میں اس کو نہ کرنے میں ہی بہتر سمجھتی ہوں۔ :(