میرا تو کام بن گیا۔ اگر آپ یہی کہنا چاہ رہی ہیں کہ آپ نجومی ہیں تو بس ٹھیک ہے۔
دھنک،
× میرے ستارے آجکل گردش میں ہیں، آپ بتائیں کہ وہ اور کتنا عرصہ گردش میں رہیں گے؟؟
باقی سوال ساتھ ساتھ۔ :P
شکر ہے تمھاری کوئی اطلاع ملی۔ میں تو سمجھی تھی کہ ہماری گلابو کو کوئی لے اڑا۔ :P
ہاہاہاہا۔ شادی شدہ عاشق۔۔۔۔lol۔ اتنی بھی بے رحم نہ بنو اب گلابو۔ ہے تو عاشق ہی نہ۔ :P
تمھارے نیٹ کے لیے دعائیہ کلمات میں نیا تھریڈ نہ کھول لیں؟ :D
آجکل تو میری دعاؤں میں بھی اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ تمھارے...
بہت کم استعمال کرتی ہوں۔ وہ بھی مجبوراً ۔۔ اگر کسی فنکشن وغیرہ میں جانا ہو۔ مطلب کہ تمھیں ہلکی جیولری پسند ہے۔ اگر میں پاکستان میں ہوتی تو ضرور آتی۔ ویسے آجکل میں بہت سخی ہوئی ہوئی ہوں۔ جلدی سے ایڈریس بھیج دو۔ اس سے پہلے کے موڈ بدل جائے۔ :P
lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔ :P :lol:
بچوں کے ساتھ تو پریڈ اچھی خاصی ہو جاتی ہے۔ لیکن رونق بھی ہوتی ہے۔ چلو، میری طرف سے چنے منے کو پیار دینا۔
نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔ :D
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔ :(
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
اچھا۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی شوق ہے۔ چلو، اچھا کیا بتا دیا۔ اب تمھیں گفٹ میں بھی جیولری ہی بھیجوں گی۔ :P
ویسے جیولری میں کیا کیا پسند ہے؟؟
مجھے شوق نہیں ہے۔ :(
شمشاد بھائی، پلیز پلیز۔۔ پہلی فرصت میں اس بچھو کی تصویر کو ہٹا دیں۔ یہ میری نظروں کے سامنے کل اتنا آیا۔۔ کہ رات کو خواب میں آ گیا۔اور میں خواب میں اتنا ڈری تھی۔ :cry: :cry:
پلیز اسے ہٹا دیں۔ مجھے اب اس سے مزید خوف آنے لگا ہے۔ :(
ہاہاہاہاہا۔۔۔ لگتا ہے آجکل سب کے ہی ستارے گردش میں ہیں۔ ضرور پاکستانی بھیا۔ میں چاروں طرف ہی پھونک دوں گی۔ :lol:
باجو، آپ کے لیے رات عشاء اور صبح فجر۔۔۔کی نماز میں دعا کی تھی۔ ظہر میں بھول گئی۔ ابھی عصر کی پڑھتی ہوں تو کرتی ہوں۔ :D
لو بھلا، پینڈو نام کب ہے۔ گلاب سے گلابو۔ اب انگریزی میں نام رکھ کر جدید کیسے ہو گیا۔
اور ویسے بھی اگر پینڈو ہے تو ٹھیک ہے کیونکہ ایسے خط پینڈو لوگ ہی لکھتے ہیں۔ :P