:shock: ۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟ :cry:
مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟ :roll:
لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟ :shock...