fahim نے کہا:![]()
اللہ خیر کرے
کیا نجومی ہیں آپ![]()
ماوراء نے کہا:میرا تو کام بن گیا۔ اگر آپ یہی کہنا چاہ رہی ہیں کہ آپ نجومی ہیں تو بس ٹھیک ہے۔
دھنک،
× میرے ستارے آجکل گردش میں ہیں، آپ بتائیں کہ وہ اور کتنا عرصہ گردش میں رہیں گے؟؟
باقی سوال ساتھ ساتھ۔![]()
دھنک نے کہا:ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی![]()
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔![]()
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔![]()
شمشاد بھائی۔۔ سب کے سامنے تو نہیں نہ بتانا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا تو کام بن گیا۔ اگر آپ یہی کہنا چاہ رہی ہیں کہ آپ نجومی ہیں تو بس ٹھیک ہے۔
دھنک،
× میرے ستارے آجکل گردش میں ہیں، آپ بتائیں کہ وہ اور کتنا عرصہ گردش میں رہیں گے؟؟
باقی سوال ساتھ ساتھ۔![]()
ذرا ان ستاروں کے نام تو بتاؤ کون کون ہے؟ ابھی ان کی گردش روکتا ہوں۔
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔ سب کے سامنے تو نہیں نہ بتانا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا تو کام بن گیا۔ اگر آپ یہی کہنا چاہ رہی ہیں کہ آپ نجومی ہیں تو بس ٹھیک ہے۔
دھنک،
× میرے ستارے آجکل گردش میں ہیں، آپ بتائیں کہ وہ اور کتنا عرصہ گردش میں رہیں گے؟؟
باقی سوال ساتھ ساتھ۔![]()
ذرا ان ستاروں کے نام تو بتاؤ کون کون ہے؟ ابھی ان کی گردش روکتا ہوں۔![]()
![]()
آپ کا کیا اعتبار۔۔۔آپ چاہے تو میرے ان ستاروں کی گردش کو روک دیں جو میرے حق میں گردش میں ہوں گے۔اس لیے اللہ میاں ہیں نا۔ ان کو میں نے ذ پ کر دیا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔ سب کے سامنے تو نہیں نہ بتانا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا تو کام بن گیا۔ اگر آپ یہی کہنا چاہ رہی ہیں کہ آپ نجومی ہیں تو بس ٹھیک ہے۔
دھنک،
× میرے ستارے آجکل گردش میں ہیں، آپ بتائیں کہ وہ اور کتنا عرصہ گردش میں رہیں گے؟؟
باقی سوال ساتھ ساتھ۔![]()
ذرا ان ستاروں کے نام تو بتاؤ کون کون ہے؟ ابھی ان کی گردش روکتا ہوں۔![]()
![]()
تو ٹھیک ہے ذ پ کر دینا، دیکھو پھر کیسے روکتا ہوں ان کی گردش۔
ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔دھنک نے کہا:ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔
![]()
دھنک نے کہا:fahim نے کہا:![]()
اللہ خیر کرے
کیا نجومی ہیں آپ![]()
ہم نجومی تو نہیں پر نجومی سے کم بھی نہیں ہیں ۔![]()
اپنی باتیں نہیں اپنے بارے میں ۔۔۔راہبر نے کہا:اتنے لوگ اپنی باتیں دوسرے سے سننا چاہتے ہیں؟؟؟
ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی![]()
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔![]()
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔![]()
۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟
![]()
مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟![]()
لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟![]()
میں تو نہایت ہی سنجیدہ بچی ہوں۔![]()
ذرا مزید تفصیل بتائیں۔۔۔ مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی نجومی معلوم ہوتی ہیں۔![]()
![]()
حجاب نے کہا:دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
سارہ خان نے کہا:ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔دھنک نے کہا:ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔
![]()
۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔
![]()
۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔![]()
![]()