fahim نے کہا:دھنک نے کہا:fahim نے کہا:![]()
اللہ خیر کرے
کیا نجومی ہیں آپ![]()
ہم نجومی تو نہیں پر نجومی سے کم بھی نہیں ہیں ۔![]()
اچھا تو پھر ذرا کچھ عرض کریں گیں ہمارے متعلق بھی![]()

ماوراء نے کہا:دھنک ابھی تک آئی نہیں۔![]()
ایک تو ویسے بھی میں ساری رات سوتی نہیں ہوں۔ اور آج تو دھنک کی باتیں پڑھ کر بالکل بھی نیند نہیں آئی۔![]()
7،8 مہینوں کا تو میں سوچ سوچ کر ہی پاگل ہو رہی ہوں۔![]()
![]()
ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی![]()
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔![]()
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔![]()
۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟
![]()
مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟![]()
لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟![]()
میں تو نہایت ہی سنجیدہ بچی ہوں۔![]()
ذرا مزید تفصیل بتائیں۔۔۔ مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی نجومی معلوم ہوتی ہیں۔![]()
![]()
دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
حجاب جی آپکو ہم آپکے بارے میں کیا بتائیں یہی کہ آپ بہت لئیے دئیے والی لڑکی ہیں ۔ زیادہ کسی سے دوستیاں نہیں کرتیں اور جن سے کرتیں ہیں انکے لئے بہت اچھی دوست ہیں
اتنی اچھی کہ بہت اچھی ۔
ویسے رئیل لائف میں آپکو اپنوں سے بہت کم پیار ملا ہے پر جتنا ملا ہے بہت ہے
، اپنے لیے آپ نے جو پروفیشن چوز کیا ہے اس میں آگے چلکر آپکو کامیابی ملے گی
اندر ہی اندر نہ کڑھاُ کریں ۔
بہت حساس طیبعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔
![]()
میں ستاروں کی گردش روکنے کے لیے ہزار بار اپنے آپ کو بدلنے کے لیے تیار ہوں۔lol۔ لیکن تبدیلیاں تو ضروری ہوتی ہیں نا۔ (میں سمجھتی ہوں)۔ اور مستقل مزاجی بھی مجھے پسند نہیں۔ اگر آپ مجھے کوئی تفصیل بتائیں کہ میں کیسے بدلوں۔۔ اور کس بارے میں اپنے آپ کو بدلوں تو میں ضرور کوشش کر لوں گی۔ (کیونکہ میں اچھے مشورے دینے والوں کی ضرور سنتی ہوں۔ اور یہاں تو میرے ستاروں کی بات ہو رہی ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی![]()
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔![]()
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔![]()
۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟
![]()
مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟![]()
لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟![]()
میں تو نہایت ہی سنجیدہ بچی ہوں۔![]()
ذرا مزید تفصیل بتائیں۔۔۔ مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی نجومی معلوم ہوتی ہیں۔![]()
![]()
ہمارا کہنے کا مطلب تھا کہ آپ جو ہر دم ہر چیز میں بدلی چاہتیں ہیں وہ ذرا سا مستقل مزاجی بنئیے ۔
اب کچھ تھوڑا آپ اپنے آپکو بدلیں تو بہت جلد آپ کے ستارے آپکے قدموں میں ہونگے
آپکے لئے بیرون ملک بہتری ہے ۔
![]()
محب علوی نے کہا:دھنک کیا جوتشی بننے کا ارادہ ہے یا محفل پر اس کمی کو پورا کر رہی ہو۔![]()
کیا سب کے مستقبل بتانے کا ارادہ کر لیا اور اگر پیشن گوئیاں غلط نکلیں تو ؟![]()
حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
حجاب جی آپکو ہم آپکے بارے میں کیا بتائیں یہی کہ آپ بہت لئیے دئیے والی لڑکی ہیں ۔ زیادہ کسی سے دوستیاں نہیں کرتیں اور جن سے کرتیں ہیں انکے لئے بہت اچھی دوست ہیں
اتنی اچھی کہ بہت اچھی ۔
ویسے رئیل لائف میں آپکو اپنوں سے بہت کم پیار ملا ہے پر جتنا ملا ہے بہت ہے
، اپنے لیے آپ نے جو پروفیشن چوز کیا ہے اس میں آگے چلکر آپکو کامیابی ملے گی
اندر ہی اندر نہ کڑھاُ کریں ۔
بہت حساس طیبعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔
![]()
دھنک دوستی کے بارے میں تو مان لیا ، مگر یہ اپنوں سے پیار والی بات 100٪ غلط ہے ، مجھے اتنا پیار ملا ہے کہ وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ، اور رہی کڑھنے کی بات تو یہ بھی غلط ہے کیونکہ میں کسی بھی بات کو سر پر سوار کر کے سوچتی نہیں ہوں کبھی، اور حساس ہوں مگر بہت زیادہ بھی نہیں![]()
اور یہ آپ کواتنے الہام بھی ہوتے ہیں کہ آپ لائف میں آنے والی شخصیت کے نام بھی بتا دیں ، تو مجھے بھی بتائیں ذرا جب کوئی آیا تو نام چیک کروں گی![]()
![]()
ماوراء نے کہا:میں ستاروں کی گردش روکنے کے لیے ہزار بار اپنے آپ کو بدلنے کے لیے تیار ہوں۔lol۔ لیکن تبدیلیاں تو ضروری ہوتی ہیں نا۔ (میں سمجھتی ہوں)۔ اور مستقل مزاجی بھی مجھے پسند نہیں۔ اگر آپ مجھے کوئی تفصیل بتائیں کہ میں کیسے بدلوں۔۔ اور کس بارے میں اپنے آپ کو بدلوں تو میں ضرور کوشش کر لوں گی۔ (کیونکہ میں اچھے مشورے دینے والوں کی ضرور سنتی ہوں۔ اور یہاں تو میرے ستاروں کی بات ہو رہی ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی![]()
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔![]()
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔![]()
۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟
![]()
مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟![]()
لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟![]()
میں تو نہایت ہی سنجیدہ بچی ہوں۔![]()
ذرا مزید تفصیل بتائیں۔۔۔ مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی نجومی معلوم ہوتی ہیں۔![]()
![]()
ہمارا کہنے کا مطلب تھا کہ آپ جو ہر دم ہر چیز میں بدلی چاہتیں ہیں وہ ذرا سا مستقل مزاجی بنئیے ۔
اب کچھ تھوڑا آپ اپنے آپکو بدلیں تو بہت جلد آپ کے ستارے آپکے قدموں میں ہونگے
آپکے لئے بیرون ملک بہتری ہے ۔
![]()
)
اور بیرون ملک سے کیا مراد ہے؟؟ میں ابھی جہاں رہتی ہوں وہاں سے کسی اور ملک چلی جاؤں کیا؟؟lol۔
آپ کچھ کھل کر سمجھا ہی نہیں رہیں۔۔ تاکہ میں کچھ واقعی ہی سوچوں۔۔۔![]()
دھنک نے کہا:محب علوی نے کہا:دھنک کیا جوتشی بننے کا ارادہ ہے یا محفل پر اس کمی کو پورا کر رہی ہو۔![]()
کیا سب کے مستقبل بتانے کا ارادہ کر لیا اور اگر پیشن گوئیاں غلط نکلیں تو ؟![]()
آپ بھی کچھ پوچھ دیکھئیے
۔
چلیں میں اب کچھ سوچتی ہوں۔ کیونکہ مستقل مزاجی کا تو مجھے امی بھی کہتی رہتی ہیں۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:میں ستاروں کی گردش روکنے کے لیے ہزار بار اپنے آپ کو بدلنے کے لیے تیار ہوں۔lol۔ لیکن تبدیلیاں تو ضروری ہوتی ہیں نا۔ (میں سمجھتی ہوں)۔ اور مستقل مزاجی بھی مجھے پسند نہیں۔ اگر آپ مجھے کوئی تفصیل بتائیں کہ میں کیسے بدلوں۔۔ اور کس بارے میں اپنے آپ کو بدلوں تو میں ضرور کوشش کر لوں گی۔ (کیونکہ میں اچھے مشورے دینے والوں کی ضرور سنتی ہوں۔ اور یہاں تو میرے ستاروں کی بات ہو رہی ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء جی ستارے تو آپکے گردش میں ہیں ۔ مگر انکی گردش زیادہ دیر کی نہیں ۔ اس سال کے آخر تک سب گردش ختم ہوجائے گی![]()
بس آپ اپنے مائنڈ کو ذرا سا بدل لیں تو یہ گردش جلد ختم سمجھیں ۔![]()
آپ کی طیبعت میں چلُبلا پن ہے تبدیلیاں چاہتیں ہیں آپ ہر چیز میں ، مستقل مزاجی نہیں ہے آپ میں ۔![]()
۔دھنک۔۔۔۔ اس سال کے آخر ہونے میں تو ابھی 7،8 مہینے باقی ہیں۔ اتنا لمبا عرصہ۔۔۔میرے ستارے گردش میں کیوں رہیں گے؟؟
![]()
مائنڈ کو بدل لوں۔۔۔ لیکن کیسی تبدیلی؟؟![]()
لیکن مستقل مزاجی تو میں خود بھی نہیں چاہتی۔ آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہی ہیں؟ طبیعت میں چلبلا پن ہے؟؟![]()
میں تو نہایت ہی سنجیدہ بچی ہوں۔![]()
ذرا مزید تفصیل بتائیں۔۔۔ مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی نجومی معلوم ہوتی ہیں۔![]()
![]()
ہمارا کہنے کا مطلب تھا کہ آپ جو ہر دم ہر چیز میں بدلی چاہتیں ہیں وہ ذرا سا مستقل مزاجی بنئیے ۔
اب کچھ تھوڑا آپ اپنے آپکو بدلیں تو بہت جلد آپ کے ستارے آپکے قدموں میں ہونگے
آپکے لئے بیرون ملک بہتری ہے ۔
![]()
)
اور بیرون ملک سے کیا مراد ہے؟؟ میں ابھی جہاں رہتی ہوں وہاں سے کسی اور ملک چلی جاؤں کیا؟؟lol۔
آپ کچھ کھل کر سمجھا ہی نہیں رہیں۔۔ تاکہ میں کچھ واقعی ہی سوچوں۔۔۔![]()
بندہ وہی کامیاب جو مسقل مزاج ۔
ہر دم بدلنے سے ہر چیز میں بدلی سے انسان جلد ہی اکتاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں یوں تو وہ زندگی کو کامیابی سے گزار نہیں پاتے نا ۔
![]()
دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
حجاب جی آپکو ہم آپکے بارے میں کیا بتائیں یہی کہ آپ بہت لئیے دئیے والی لڑکی ہیں ۔ زیادہ کسی سے دوستیاں نہیں کرتیں اور جن سے کرتیں ہیں انکے لئے بہت اچھی دوست ہیں
اتنی اچھی کہ بہت اچھی ۔
ویسے رئیل لائف میں آپکو اپنوں سے بہت کم پیار ملا ہے پر جتنا ملا ہے بہت ہے
، اپنے لیے آپ نے جو پروفیشن چوز کیا ہے اس میں آگے چلکر آپکو کامیابی ملے گی
اندر ہی اندر نہ کڑھاُ کریں ۔
بہت حساس طیبعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔
![]()
دھنک دوستی کے بارے میں تو مان لیا ، مگر یہ اپنوں سے پیار والی بات 100٪ غلط ہے ، مجھے اتنا پیار ملا ہے کہ وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ، اور رہی کڑھنے کی بات تو یہ بھی غلط ہے کیونکہ میں کسی بھی بات کو سر پر سوار کر کے سوچتی نہیں ہوں کبھی، اور حساس ہوں مگر بہت زیادہ بھی نہیں![]()
اور یہ آپ کواتنے الہام بھی ہوتے ہیں کہ آپ لائف میں آنے والی شخصیت کے نام بھی بتا دیں ، تو مجھے بھی بتائیں ذرا جب کوئی آیا تو نام چیک کروں گی![]()
![]()
آپکے ابھی آثار نہیں ہیں حجاب جی
ہاں مگر اگلے سال آپکے لیے کافی تبدیلیاں لانے کو ہے ۔
![]()
ہاہاہاہاہا۔۔ نہیں نہیں یار یہ غضب نہ کرنا۔ یہ نہ ہو کہ اگلے سال کوئی اور انکار کر دے۔حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
حجاب جی آپکو ہم آپکے بارے میں کیا بتائیں یہی کہ آپ بہت لئیے دئیے والی لڑکی ہیں ۔ زیادہ کسی سے دوستیاں نہیں کرتیں اور جن سے کرتیں ہیں انکے لئے بہت اچھی دوست ہیں
اتنی اچھی کہ بہت اچھی ۔
ویسے رئیل لائف میں آپکو اپنوں سے بہت کم پیار ملا ہے پر جتنا ملا ہے بہت ہے
، اپنے لیے آپ نے جو پروفیشن چوز کیا ہے اس میں آگے چلکر آپکو کامیابی ملے گی
اندر ہی اندر نہ کڑھاُ کریں ۔
بہت حساس طیبعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔
![]()
دھنک دوستی کے بارے میں تو مان لیا ، مگر یہ اپنوں سے پیار والی بات 100٪ غلط ہے ، مجھے اتنا پیار ملا ہے کہ وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ، اور رہی کڑھنے کی بات تو یہ بھی غلط ہے کیونکہ میں کسی بھی بات کو سر پر سوار کر کے سوچتی نہیں ہوں کبھی، اور حساس ہوں مگر بہت زیادہ بھی نہیں![]()
اور یہ آپ کواتنے الہام بھی ہوتے ہیں کہ آپ لائف میں آنے والی شخصیت کے نام بھی بتا دیں ، تو مجھے بھی بتائیں ذرا جب کوئی آیا تو نام چیک کروں گی![]()
![]()
آپکے ابھی آثار نہیں ہیں حجاب جی
ہاں مگر اگلے سال آپکے لیے کافی تبدیلیاں لانے کو ہے ۔
![]()
اور اگر اس سال ایسا کچھ ہو جائے تو کیا انکار کر دوں![]()
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہاہا۔۔ نہیں نہیں یار یہ غضب نہ کرنا۔ یہ نہ ہو کہ اگلے سال کوئی اور انکار کر دے۔حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
حجاب جی آپکو ہم آپکے بارے میں کیا بتائیں یہی کہ آپ بہت لئیے دئیے والی لڑکی ہیں ۔ زیادہ کسی سے دوستیاں نہیں کرتیں اور جن سے کرتیں ہیں انکے لئے بہت اچھی دوست ہیں
اتنی اچھی کہ بہت اچھی ۔
ویسے رئیل لائف میں آپکو اپنوں سے بہت کم پیار ملا ہے پر جتنا ملا ہے بہت ہے
، اپنے لیے آپ نے جو پروفیشن چوز کیا ہے اس میں آگے چلکر آپکو کامیابی ملے گی
اندر ہی اندر نہ کڑھاُ کریں ۔
بہت حساس طیبعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔
![]()
دھنک دوستی کے بارے میں تو مان لیا ، مگر یہ اپنوں سے پیار والی بات 100٪ غلط ہے ، مجھے اتنا پیار ملا ہے کہ وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ، اور رہی کڑھنے کی بات تو یہ بھی غلط ہے کیونکہ میں کسی بھی بات کو سر پر سوار کر کے سوچتی نہیں ہوں کبھی، اور حساس ہوں مگر بہت زیادہ بھی نہیں![]()
اور یہ آپ کواتنے الہام بھی ہوتے ہیں کہ آپ لائف میں آنے والی شخصیت کے نام بھی بتا دیں ، تو مجھے بھی بتائیں ذرا جب کوئی آیا تو نام چیک کروں گی![]()
![]()
آپکے ابھی آثار نہیں ہیں حجاب جی
ہاں مگر اگلے سال آپکے لیے کافی تبدیلیاں لانے کو ہے ۔
![]()
اور اگر اس سال ایسا کچھ ہو جائے تو کیا انکار کر دوں![]()
![]()
ہاہاہا دھنک ۔۔ میری زندگی میں خاص شخصیت وہ بھی بہت جلد ۔۔ lol...دھنک نے کہا:سارہ خان نے کہا:ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔دھنک نے کہا:ہم سے پوچھیے اپنے بارے میں ۔ ہم آپکے ماضی ، حال کا احوال بتائیں گے ۔
![]()
۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔
![]()
۔۔۔
ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔![]()
![]()
سارہ جی آپ ہمارے بارے میں چھوڑئیے
![]()
اپنے بارے میں کچھ پوچھئیے ۔ آپ کی زندگی میں بہت جلد کوئی خاص شخصیت آنے کو ہے جس کے نام کے لفظی ہندسہ ایس ، یا ایم سے شروع ہو سکتا ہے ۔![]()
ہاہاہا ۔۔ حجاب کیا مزے کا جواب لکھا ہے ۔۔۔حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک نے کہا:حجاب نے کہا:دھنک مجھے میرے بارے میں بتائیں وہ سب جو میں نہیں جانتی اور وہ سب جو آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
حجاب جی آپکو ہم آپکے بارے میں کیا بتائیں یہی کہ آپ بہت لئیے دئیے والی لڑکی ہیں ۔ زیادہ کسی سے دوستیاں نہیں کرتیں اور جن سے کرتیں ہیں انکے لئے بہت اچھی دوست ہیں
اتنی اچھی کہ بہت اچھی ۔
ویسے رئیل لائف میں آپکو اپنوں سے بہت کم پیار ملا ہے پر جتنا ملا ہے بہت ہے
، اپنے لیے آپ نے جو پروفیشن چوز کیا ہے اس میں آگے چلکر آپکو کامیابی ملے گی
اندر ہی اندر نہ کڑھاُ کریں ۔
بہت حساس طیبعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔
![]()
دھنک دوستی کے بارے میں تو مان لیا ، مگر یہ اپنوں سے پیار والی بات 100٪ غلط ہے ، مجھے اتنا پیار ملا ہے کہ وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ، اور رہی کڑھنے کی بات تو یہ بھی غلط ہے کیونکہ میں کسی بھی بات کو سر پر سوار کر کے سوچتی نہیں ہوں کبھی، اور حساس ہوں مگر بہت زیادہ بھی نہیں![]()
اور یہ آپ کواتنے الہام بھی ہوتے ہیں کہ آپ لائف میں آنے والی شخصیت کے نام بھی بتا دیں ، تو مجھے بھی بتائیں ذرا جب کوئی آیا تو نام چیک کروں گی![]()
![]()
آپکے ابھی آثار نہیں ہیں حجاب جی
ہاں مگر اگلے سال آپکے لیے کافی تبدیلیاں لانے کو ہے ۔
![]()
اور اگر اس سال ایسا کچھ ہو جائے تو کیا انکار کر دوں![]()
دھنک نے کہا:fahim نے کہا:دھنک نے کہا:fahim نے کہا:![]()
اللہ خیر کرے
کیا نجومی ہیں آپ![]()
ہم نجومی تو نہیں پر نجومی سے کم بھی نہیں ہیں ۔![]()
اچھا تو پھر ذرا کچھ عرض کریں گیں ہمارے متعلق بھی![]()
فہیم جی آپ کی زندگی کی گاڑی آہستہ آہستہ رواں دواں ہے ۔
آپ کا پروفیشن دوکانداری ، یا کاروبار ہوسکتا ہے ۔ مگر دل چھوٹا نہ کریں آگے چل کر بہت کامیابی مل سکتی ہے ۔
![]()