پانی سر سے گذرچکا یعنی تدوین کا اختیارگیا لہذا اب تردید کیا کی جائے ویسے اس کو یہ لکھنا تھا
چونا لگانے والوں کی اصلیت ، طریقہ کار اور فطرت سے آپ واقف ہوجائیں
:nailbiting:
چونا جب لگ رہا ہوتا ہے اس علم بھی ہوتا اورصاف نظربھی آرہا ہوتا ہے لیکن نظرانداز اس لیے کردیں کہ
چونا لگانے والی کی اصلیت ، طریقہ کار اور فطرت سے آپ واقف ہوجائیں -
زبردست اس چورنگی سے کیا کیا یاد آکے رہ گیا - ٹی جیز ، ایس ایم سوئیٹس ، کراچی کے سب سے بہترین کباب رول اور
یہاں ایک بُک اسٹال پرابنِ صفی کی کتابیں بھی ملتی ہیں اس باربھی وہاں جانا ہواتھا تو میرے بھائی نے عمران سیریز لی تھی وہاں سے
آپ کے کام اورفن کا کوئی توڑ نہیں آپ نصیبولال کے شاگرد ہیں موسیقی میں آپ سے کون نمبرلے سکتا ہے - محمودبھائی نے توطائرانہ تبصرہ کیا ہے
فن کی نزاکتوں اورباریکیوں پرتو آپ سا صاحبِ کمال ہی روشنی ڈال سکتا ہے
مرد اورعورت بنیادی طورپردونوں مشقتی ہیں- مگردونوں کی مشقت مختلف ہے- مردساری عمر کفالت کرتا ہے
اوراندھا کپڑا ناطاقتا ہوکرآخری عمرمیں کھانستا دنیا سے سدھارجاتا ہے- عورت کی مشقت رنگ لاتی ہے بڑے ہوکر
بچے رکشے پرلکھتے پڑھتے ہیں " ماں کی دُعا جنت کی ہوا"
مردساری عمردھکے کھاکرکفالت کی راہ نہیں چھوڑتا-...
خاں جی آپ تان سین ثانی ہیں توجہ دیں لڑکے کو فن کی چوٹی پر آپ ہی لاجائیں گے
ویسے ایک اوراُستاد بھی ہیں بڑےخاں صاحب انیس الرحمن ان سے کبھی ٹھمری سنیں جی خوش ہوجائے گا
معلومات اورآگہی وقت کے ساتھ مل جائے گی ویسے یہ محفل ہے شاہی دربار نہیں لہذا آدابِ محفل وہی ہیں جو کسی بھی شائستہ محفل کے ہوتے ہیں
آپ اپنے تعارف میں مزید کچھ بتائیں گے تو محفلین سے دعاسلام ہوگی یوں آپ
کوماحول کوجاننے اورسمجھنے میں مدد ملے گی
بانوقدسیہ کے بارے میں ممتازمفتی مزید لکھتے ہیں
"اشفاق احمد نے ایک خاتون سے عشق - کئی سال وہ اس عشق میں گھلتا رہا - عشق کامیاب ہوا - خاتون بیوی بن کے گھرآئیں تو محبوبہ نہیں
عاشق نکلیں -ورنہ اشفاق احمد کے جملہ کس بل نکل جاتے - محبوب طبعیت وہ ازلی طورپرتھا بیوی کی آمد کےبعد بلکل دیوتا بن گیا
کانٹا...