حیدرآبادی بھگارے بینگن میں بارہ مسالے ہاتھ سے کُٹے ہوئے ڈالے جاتے ہیں ان کی مہک سے میں منہ میں پانی آجاتا ہے
کافی محنت طلب کام ہے میرے دوست کی والدہ بناتی ہیں اور جب بھی پاکستان جاؤں ان کے ہاں سے بھگارے بیگن آجاتے ہیں
اب توشرمندگی ہوتی ہے کہ آنٹی اس عمراوربیماری میں اتنی زحمت کرتی ہیں لیکن...