عنیزہ سید کی پیدائش سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں ہوئی - ان کی والدہ کا تعلق سیالکوٹ کے ایک علمی وادبی گھرانے سے
ہے ، جس کا ایک روشن نام شمس العلماءمولوی سید میرحسن کاہے جن کے گوشہء تربیت سے
علامہ محمد اقبال جیسی زیرک، نامور، نابالغہء روازگار شخصیت نے فیض حاصل کیا اور جن کی تصانیف کے بارے میں پوچھے...