"سرگذرتے وقت کے ساتھ انسانوں نے ترقی کی مزلیں طے کی ہیں- انسان کی سوچ نے ترقی کی ہے - اس کے رہن سہن نے
اس کے علم نے، اس کی زبان وثقافت نے- آپ نے جدید لاہور کے اسکائی اسکریپرزنہیں دیکھے- ملٹی نیشنل کمپنیوں کے فرنچائیز اورسرمایہ کاری نہیں دیکھی-
آپ نے ترقی کے سارے نشان دیکھے بغیریہ کہہ دیا کہ آپ...