نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ عمر مجھے سے کچھ مس نہیں ہونے دے گا نیرنگ خیال لہذا میں تو حاضرہوں :)
  2. زبیر مرزا

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (میری فوٹوگرافی)

    بادلوں سے تو یوں بھی نگاہ ہٹانا مشکل ہوجاتا اور آپ نے جس انداز میں عکاسی کی سبحان اللہ آپ نے بڑی خوبصورتی اورماہرت سے ان مناظرکو قید کیا کیمرے کی آنکھ سے
  3. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    نیرنگ خیال تم سے کون جیت سکتا ہے :)
  4. زبیر مرزا

    جی کا جنجال

    یخ بستہ آفس کے کمرے میں اپنی سردمہری ، فرار اور کچھ مصروفیت میں مگن تھا کہ فون پر ایک پیغام نے آکر ہوش ٹھکانے لگادیے یہ پیغام ایک چھوٹے نیرنگ خیال کا تھا ایک لاڈلے کا ناراضگی تھی جو لفظوں سے چھلک رہی تھی خفگی کا اظہارتھا لفظ تھے کہ بیڑیاں جو بتا رہے تھے کہ تم جاتے کہاہوں -I can't take this...
  5. زبیر مرزا

    السلام علیکم سر آپ کوئی کوئی بات ناگوارگذری تو اس کے لیے معذرت

    السلام علیکم سر آپ کوئی کوئی بات ناگوارگذری تو اس کے لیے معذرت
  6. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    فلک شیربھائی میرے لیے اس قدرNegativity برداشت کرنا مشکل ہوگیا ہے - مجھ سے مناظروں کا حصہ نہیں بناجاتا ہے اورنہ ہی دنگل دیکھے جاتے ہیں لہذا اپنی عافیت مجھے کنارہ کشی میں ہی نظرآتی ہے -کب تک اورکتنا نظرانداز کیا جاسکتا ہے جب منفی رویےاورلہجے آپ کوaffect کرنے لگیں اورآپ تکلیف سے دوچارہونے لگیں تو...
  7. زبیر مرزا

    خاموشی سے ایک طرف ہوجانا وقت برباد کرنے سے بہتر ہے :)

    خاموشی سے ایک طرف ہوجانا وقت برباد کرنے سے بہتر ہے :)
  8. زبیر مرزا

    کارِ زارِ عشق!

    داستانِ عشق بڑی پُرلطف ہے اور غیرکی داستانِ عشق ہمیشہ پُرلطف اور سبق آموز ہوتی ہے :) آپ درجہ استادی پرفائز ہونے کے لائق ہیں جناب
  9. زبیر مرزا

    میں اپنی کیفیت بتارہا ہوں ---- زندگی خاک بناتے گذری :)

    میں اپنی کیفیت بتارہا ہوں ---- زندگی خاک بناتے گذری :)
  10. زبیر مرزا

    زندگی خاک نہ تھی خاک بناتے گذری

    زندگی خاک نہ تھی خاک بناتے گذری
  11. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال - قیصرانی - سید ذیشان - حسان خان

    بہت شکریہ حسان اور سید ذیشان بلاشبہ تعیلمی نظام اور ناخواندگی کے سلسلے میں بہت کچھ کیا جاسکتا ہے اور اس کے حل کے لیے انفرادی سطح پر بھی کوششیں کرنی چاہیں - حسان ان شاءاللہ اس بارکراچی آیا تو یونیورسٹی میں آپ کی ملاقات ان لوگوں سے کراؤں گا جو بڑے احسن اورمنفرد طریقے سے تعیلم کو فروغ دے رہے ہیں -...
  12. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال - قیصرانی - سید ذیشان - حسان خان

    سوال ہے میاں حکم نہیں :) اوروہ دوبارہ دُہرا دیتا ہوں - سوال ایک ہی ہوگا آپ تینوں سے اس پرآپ کے خیالات اورنقطہءنظرجاننا چاہیں گے سوال - اگرآپ کو ایک سماجی مسئلے پرکام کرنے کی آفر ہو تو آپ کون سا مسئلہ منتخب کریں گے اور پہلے تین اقدامات کیا ہوں گے؟
  13. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال - قیصرانی - سید ذیشان - حسان خان

    چونکہ سوال میں نے غیرارادی طورپر ایسا پوچھ لیا ہے کہ میں اس میں کچھ کمنٹس کئے بناء رہ ہی نہیں سکتا :) اس پرقیصرانی بھائی کا منتخب مسئلہ تو بہت کچھ کہنے سنے اورسمجھنے کے مواقع فراہم کرے گا ذہنی مسائل اورپریشانیوں کا شکارافراد کو سب سے پہلے تو مریض نہ سمجھا جائے بلکہ جذباتی اورسماجی اُلجھنوں میں...
  14. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال - قیصرانی - سید ذیشان - حسان خان

    السلام علیکم تین محفلین قیصرانی سید ذیشان حسان خان جن کے منفرد خیالات اورذہانت کی دھوم ہے - کم سخن اورحقائق پرنظررکھنے والے مثبت اورتعمیری سوچ والے یہ احباب ہیں نیا گروپ اس سلسلہ کا - سوال - اگرآپ کو ایک سماجی مسئلے پرکام کرنے کی آفر ہو تو آپ کون سا مسئلہ منتخب کریں گے اور پہلے تین اقدامات کیا...
  15. زبیر مرزا

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اللہ تعالٰی زین بھائی اور دیگر متاثرین کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
  16. زبیر مرزا

    ہاں یہ ہوئی نا شاعرانہ بات

    ہاں یہ ہوئی نا شاعرانہ بات
  17. زبیر مرزا

    اس سال کا بجٹ

    حاضر ہے سائیں گلشنِ اقبال کا بجٹ اس پر حسان خان کا تبصرہ کرنا بنتا ہے :)
  18. زبیر مرزا

    آذربائجانی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں مصرعہ مکمل کریں :)

    آذربائجانی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں مصرعہ مکمل کریں :)
Top