میں سمجھا محسن نقوی کا دیوان پڑھ رہی ہیں آجکل۔۔:rolleyes:
ویسے آج کے نونہال اور 1980 اور 1990 کے نونہال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
آپ میری سائٹ سے ہمدرد کی تمام کتب اور پرانے رسائل مفت اٹھائیں ڈبل سکون ملے گا۔۔:bighug:
بلال بھائی ایسا ہی ہے۔ مجھے تو کل لیاقت علی خان کی کوئی نیوز دیکھنے کا اتفاق...