ذرا غور کیجیے۔ ان دونوںں تصاویر کے شیشے پر آپ کا اپنا عکس دکھائی دے رہا ہے۔۔۔:D
دوسری والی تصویر تو بہت ہی قریب سے کھینچی گئی ہے اور آپ نے سلور کلر کا ڈیجیٹل کیمرا استعمال کیا ہے۔۔:D
لالی وڈ کا بھی کچھ بیاں ہوجائے۔۔۔
1۔ ہیرو کا ایک مکا سامنے والے کو ملک عدم سدھار دیتا ہے۔ جبکہ وہ سینے پر سو گولیاں کھا کر بھی زندہ رہتا ہے۔ (ایک ہیرو کی زندگی جیئں۔) :laugh:
2۔ ہیروئن گانا گاتی رہے اور ہیرو ان سنی کرتا رہے۔۔ (شادی شہدا اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں):rolleyes:
3۔ ہیروئن جس کھیت میں...