نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    خطرناک.......................!

    وہ بھی بڑی مقدس ہستی تھیں۔۔۔:D
  2. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    کیوں کہ کپی سیون اپ میں ملا کر پی جاتی ہے۔۔۔
  3. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    میں یہی سوچ رہا تھا کہ آپ کا کی بورڈ سکون سے ہے آج کل۔۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ویسے آپ اتنے دنوں سے تھیں کہاں؟ طبیعت تو ٹھیک ہے آپ کی؟
  5. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    وہ بلانے پر بھی نہیں آئیں گے۔۔:D
  6. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    شمشاد بھائی نہ تو خود آتے ہیں نہ دوسروں کو آنے دیتے ہیں۔۔۔:D
  7. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    آپ کو بھی خوش آمدید۔۔۔:D
  8. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    دونوںکے ٹیسٹ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ویسے مال یا تو گولڈ لیف یا کیپسٹن میں ہی مزا دیتا ہے۔۔:D
  9. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    مراکش والوں کے پاس اتنی ہی ٹیکنالوجی ہے؟
  10. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    آج کونسی برانڈ چل رہی ہے؟؟
  11. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    دو کش لینے کے بعد ہی تو دماغ سوچنے کے قابل ہوتا ہے۔۔۔
  12. انیس الرحمن

    گدھا:)

    یہ گدھا نہیں خچر ہے۔۔۔:D
  13. انیس الرحمن

    گدھا:)

    گدھے پر گدھا بیٹھا اچھا لگے گا کیا؟؟؟:D
  14. انیس الرحمن

    گدھا:)

    چلیں میں اپنی بات ثابت کرتا ہوں۔ گھوڑا ایک دن کی ڈربی ریس میں کروڑوں کما لیتا ہے۔ گدھا سو سال میں بھی کروڑ نہیں کماسکتا۔:D
  15. انیس الرحمن

    گدھا:)

    اپنا قول ثابت کریں۔۔۔ اگر ثابت کردیا تو مان جاؤں گا اور گدھے کو عزت دوں گا۔۔۔:D
  16. انیس الرحمن

    خطرناک.......................!

    یہ بہت خطرناک باتیں ہیں۔ وہ یہاں آکر ڈر جائیں گی۔۔۔:D
  17. انیس الرحمن

    گدھا:)

    :D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D گھوڑے کی ایک دن کی زندگی گدھے کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے۔ (انیس الرحمن) :D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D
  18. انیس الرحمن

    خطرناک.......................!

    میں نے بالکل برا نہیں مانا۔۔۔:D (نوٹ: کبھی کبھی دوسروں کو بھی خوش ہونے کا موقع دینا چاہیے۔۔۔:D )
  19. انیس الرحمن

    خطرناک.......................!

    اچھی بات یہ ہے کہ لوگ سمجھ جاتے ہیں۔۔۔ اس سے بھی اچھی بات یہ کہ برا نہیں مانتے۔۔۔:):):)
  20. انیس الرحمن

    خطرناک.......................!

    خالی جگہ کا نہیں مذکر مونث والا سوال ہے یہ تو۔۔۔:D
Top