ویسے شمالی وزیرستان سے کون سے خزانے مل رہے ہیں؟
بلا وجہ ہم لوگوں کو تنگ کر رکھا ہے طالبان نے۔
اگر یہ نہ ہوتے تو ہماری فوج بھی فری ہوتی اور اس دو نمبر حکومت کو ٹھکانے لگا دیتی۔
میں نے اپنی زندگی کا سب سے پرسکون دور مشرف کا دیکھا ہے اور حقیقت یہی ہے کہ مارشل لاء کے ادوار ہی اچھے رہے ہیں پاکستان...