سب کچھ دیا ان کو مگر ان کے سرداروں نے انہیں کچھ نہ دیا۔ اگر ان کے سردار ان کو غلام بنا کر رکھنا چاہتے ہیں تو اس میں پاکستان کا کیا قصور؟
کراچی میں ان کے سرداروں نے محلات بنا لیے۔ جبکہ وہاں ان سے ایک اسکول نہ بن سکا۔۔ کمال ہے۔۔۔
لالوکھیت کی جمبو جیٹ کپی بہت مشہور ہے۔
مہینے بھر مسلسل پینے پر گردے فیل ہونے کی ضمانت دی جاتی ہے۔
اور کتنا ہی بڑا نشئی کیوں نہ ہو گارنٹی کے ساتھ مدہوش کرتی ہے۔