نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    تعارف السلام علیکم!

    اسمٰعیل صاحب محفل میں خوش آمدید
  2. خالد محمود چوہدری

    مبارکباد حج مبرور و سعی مشکور

    حج مبرور وذنب مغفور وسعي مشكور اللهم لا تحرم كل مسلم اللهم إجعلنا من حجاجك العام المقبل
  3. خالد محمود چوہدری

    دنیا کے کچھ ایئر پورٹ ایسے بھی ہیں جہاں پروازمیں تاخیر ہوجانے پر لوگ خوشی اظہار کرتے ہیں

    ٹرین ہو یا جہاز ان دونوں سواریوں کا تاخیر سے پہنچنا ہر شخص کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے اور ایسے میں لوگ غصے میں بھی آجاتے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ دنیا کے کچھ ایئر پورٹ ایسے بھی ہیں جہاں پروازمیں تاخیر ہوجانے پر لوگ خوشی اظہار کرتے ہیں اور اس تاخیر کا خوب لطف اٹھاتے ہیں۔ دنیا...
  4. خالد محمود چوہدری

    ہندوستان کیلئے پاکستانی ' تحفے'

    کسی نے بھی تبصرہ نہیں کیا
  5. خالد محمود چوہدری

    دعا خدا حافظ!

    تے ہور؟ بچے کی جان لو گے کیا؟
  6. خالد محمود چوہدری

    نیل گگن تلے پاکستان کا نیلم

    کیل سے نکل کر چار گھنٹوں کے ہچکولے کھاتے سفر کے بعد تاؤبٹ آیا۔ ایک کٹا ہوا الگ تھلگ پہاڑی گاؤں۔ لکڑی کے بنے خاص طرزِ تعمیر کے مکانات تھے۔ کھیتوں کے اطراف لکڑی کی باڑیں لگی تھیں جو شاید زمین کی حدبندی کی غرض سے لگائی گئی تھیں۔ دریائے نیلم وادی کے بیچ تیز بہے جا رہا تھا۔ کھیتوں کی تیاری میں لوگ...
  7. خالد محمود چوہدری

    نیل گگن تلے پاکستان کا نیلم

    محکمہء سیاحت کے موٹل میں چیک اِن کروا کر میں اپنے کمرے سے ملحقہ بالکونی میں شام کی ماند پڑتی ہلکی دھوپ میں بیٹھ کر وادی کی چہل پہل دیکھنے لگا۔ دائیں جانب ایک مکان کی چھت پر دو کمسن بچے سبز رنگ پلاسٹک کی چھوٹی سی گیند کے ساتھ ٹینس کھیل رہے تھے۔ ان کے برابر والے مکان کی چھت پر چار لڑکے کسی اور...
  8. خالد محمود چوہدری

    نیل گگن تلے پاکستان کا نیلم

    نیل گگن تلے پاکستان کا نیلم سید مہدی بخاری "صاحب! کشمیر تو سارا ان (ہندوستان) کے پاس ہے، ہمارے پاس تو صرف مسئلہ ہے"۔ میرے ڈرائیور نے کیرن سیکٹر سے گزرتے ہوئے کنٹرول لائن کے پار اشارہ کرتے ہوئے ایسا کہا اور جیپ کی کھڑکی سے باہر منہ نکال کر پان کی پِیک پھینک دی۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد...
  9. خالد محمود چوہدری

    ہندوستان کیلئے پاکستانی ' تحفے'

    ہندوستان کیلئے پاکستانی ' تحفے' پاکستان اور ہندوستان کوروایتی حریف کہاجاتا ہے، سیاسی اور عسکری محاذوں پر دونوں ملکوں کے مابین چاہے کتنے ہی اختلافات کیوں نہ ہوں، لیکن موسیقی اور فلم ایسے میدان ہیں، جہاں سرحد کے دونوں جانب بسنے والے عوام اکثر شیرو شکر نظر آتے ہیں. یوں تو بولی وڈ میں ٹیلنٹ کی کمی...
  10. خالد محمود چوہدری

    شجاع خانزادہ پرحملہ: 4 ملزمان کی ڈرامائی گرفتاری

    شجاع خانزادہ پرحملہ: 4 ملزمان کی ڈرامائی گرفتاری منور عظیم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم مدرسہ حقانیہ — فوٹو: آن لائن اسلام آباد: پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کی مشترکہ ٹیم نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر ان کے آبائی علاقے اٹک میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث 4...
  11. خالد محمود چوہدری

    صدر کراچی: بین المذاہب ہم آہنگی کی عمدہ مثال

    صدر کراچی: بین المذاہب ہم آہنگی کی عمدہ مثال ایم بلال حسن کئی سالوں سے سیاسی اور فرقہ وارانہ تشدد کی زد میں رہنے والا کراچی بہترین شہرت کا حامل نہیں ہے، اور اگر گذشتہ چند سالوں کی سرخیوں کو مدِ نظر رکھیں، تو شاید اسے برداشت سے خالی شہر قرار دیا جا سکتا ہے۔ مگر شہر کی تقریباً ہر مذہبی برادری کے...
  12. خالد محمود چوہدری

    لڑکے کی داڑھی ہو تو اچھا ہے، بینگلورو کی لڑکی کی شادی کا اشتہار

    لڑکے کی داڑھی ہو تو اچھا ہے، بینگلورو کی لڑکی کی شادی کا اشتہار اندھوجا پلائی۔ —. تصویر بشکریہ اندھوجا ڈاٹ کام جب بنگلورو کی اندھوجا پلائی کے والدین نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا تھا، تو انہوں نے یہی خیال کیا ہوگا کہ اس طرح انہیں اپنی اکلوتی بیٹی کے لیے ایک اچھا شوہر مل...
Top