بہت کچھ ذھن میں آتا ہے بس سمجھ نہیں آتا کہ اظہار کیسے کروں.ہرحساس شخص سوچتا ہے کہ صرف وہی حساس باقی سب پتھر کے بنے ہوئے ہیں.انسان اب بہت دکھی ہو گیا ہے. انسانیت بہت دکھی ہے.مادّیت پسندی نے شاید ہمیں بے حس بنا دیا ہے.اب جانوروں کو اذیت دینے کو تو چھوڑیئے ہم تو اب اپنے خونی رشتوں کے گلے کاٹنے لگ...