میں نے جب پہلا کمپیوٹر لیا تھا اس میں ہارڈ ڈسک نہیں تھی، صرف دو فلاپی ڈرائیو تھیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی اسے شاید ایکس ٹی کہتے تھے۔ میری تعلیم ایک ایسے اسکول سے ہے جس میں چھٹی جماعت کے بعد انگریزی پڑھائی جاتی تھی۔ میٹرک کرنے کے بعد میں نے کام شروع کردیا تھا۔ انگریزی پڑھنی نہیں آتی تھی۔ میں نے...