ایک لڑکا اپنی ماں کا بہت لاڈلا تھا ۔ جب کوئی ناجائز خواہش ظاہر کرتا اور ماں نہ مانتی تو چھت پر چڑھ کر کہتا ”ماں ۔ میں چھلانگ لگانے لگا ہوں“۔ ماں بیچاری پریشان ہو جاتی اور بیٹے کی بات مان لیتی ۔ فرمائشیں پوری کرتے کرتے ماں تھک چُکی تھی کہ ایک دن بیٹا پھر چھت پر چڑھ کر بولا ”ماں ۔ میں چھلانگ لگانے...