حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی و فیضانِ نظر ہے کہ اس حقیر و فقیر و پر تقصیر کے ہزاری منصب کی فائز المرامی پر، ایک ادائے مشفقانہ و مخلصانہ سے تبریک و تہنیت کے پیغامِ دلنواز کو اپنے عالی حسنِ ظن سے مرصع الفاظِ زریں میں، اس پیکرِ عاجزی و انکساری پر سخاوت و فیاضی سے نچھاور فرما رہے ہیں۔مابدولت کی اس...