نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    بہت عمدہ حواشی ہیں۔ بڑی خوبی اور جامعیت سے متعلقہ نکات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔سورتوں کے باہم دگر ربط و تعلق کو آپ واضح فرماتی جا رہی ہیں۔ ایک سورۃ کے اندر موجود ربط (بعض علما اسے سورۃ کا نظم یا عمود بھی قرار دیتے ہیں) پر بھی آپ نے کام کیا ہے؟
  2. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    ام اویس معافی چاہتا ہوں۔ جلد بازی میں جواب لکھ ڈالا۔ آپ کے بعد کے مراسلے سے بات واضح ہو گئی۔
  3. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    گستاخی کی پیشگی معذرت کے ساتھ آپ کے مراسلے کا عنوان "قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط " دیکھ کر بہت دلچسپی محسوس ہوئی۔ لیکن مراسلے کے مندرجات کا عنوان سے کوئی تعلق قائم کرنے میں ناکام رہا۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔
  4. عرفان سعید

    عام لطیفے

    (جاپان کے لوگ جہاں انگریزی لکھنا اور پڑھنا خوب جانتے ہیں، وہاں سننے اور بولنے میں اتنے ہی تہی دست ہیں۔ اس میں جاپانی لوگوں سے زیادہ جاپانی زبان کی صوتی کم مائیگی کو بہت زیادہ دخل ہے۔ جاپانی زبان میں چند آوازیں بالکل ناپید ہیں، جس کی وجہ سے جاپانی لوگوں کے لیے دوسری زبانوں کے تلفظ میں فرق کرنا...
  5. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سوال: آئیڈیل شادی کسے کہتے ہیں؟ جواب: جو ایک بہرے مرد اور ایک اندھی عورت کے درمیان ہو۔
  6. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سوال: اپنی شادی کی سالگرہ کا دن یاد رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ جواب: ایک دفعہ بھول کر دیکھیں۔
  7. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سوال: کامیاب شادی کا راز کیا ہے؟ جواب: کوئی بھی نہیں جانتا، اسی لیے ابھی تک راز ہی ہے۔
  8. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے لیے بھی بالکل نیا ہے
  9. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹا فٹ سو جائیے۔
  10. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حظ اٹھانے کو پوچھ رہے ہیں؟ کون ظالم نہیں پینا چاہے گا۔
  11. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدمی کا گویا مظاہرہ کریں گے۔
  12. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    ابلیس گروہِ جن سے تھا۔ جنوں کو انسانوں سے قبل پیدا کر دیا گیا تھا۔ابلیس خدا کے حکم کا انکار کر کے بلا شبہ گمراہ اور راندۂ درگار ہوا۔ اپنے افضل ہونے کے جو بیانات ابلیس نے دئیے، کیا ان سے گروہِ جن کا، خلقی اعتبار سے، انسانوں سے افضل ہونا مستلزم ہوتا ہے؟ کیا ملائکہ کو انسان سے افضل خیال کیا جائے...
  13. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    مابدولت نے اس بار لفاظی و سخن دانی کے ثقل و گراں باری کو بے حد لطیف و رقیق کر کے پیش فرمایا ہے۔
  14. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں (ع۔غالب)
  15. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    انسان۔۔۔اشرف المخلوقات؟ انسان کا اشرف المخلوقات ہونا ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ تحریروں اور تقریروں میں بھی بہت زور و شور سے یہ بات کہی جاتی ہے۔ ایک دلائل کا انبار بھی اس سلسلے میں لگا دیا جاتا ہے۔ اس سال قرآن کے مطالعے کے دوران میں نے کوشش کی کہ اس زبان زدِ عام اصطلاح "اشرف المخلوقات" کا ماخذ...
  16. عرفان سعید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عید تو خیریت سے گزری؟
  17. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بے ساختہ اردو محفل ہی کی طرف نگاہ پڑتی ہے۔
Top