نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    دکھائیں پھر!
  2. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے تے پھسا ماریا جے
  3. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی میری جوانا ہو تو محفل رنگین ہے ساقی
  4. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دونوں آنکھوں سے غور سے دیکھو خوچہ!
  5. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ختم نہیں ہونے کا یہ ثمرین اور چائے کا قصہ
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر کوئی سوئمنگ پول کے لیے چندہ مانگے تو ایک گلاس پانی ٹھیک رہے گا؟
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ انہیں صحت یاب فرمائے۔ آمین۔
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ہر دیگ کا چمچہ کیا ہیٹ پروف ہوتا ہے؟
  9. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ناکامی کامیابی کا زینہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ کامیابی کے زینے پر ناکامی کی کتنی پوڑیاں ہوتی ہیں؟
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    دماغ کا دہی بنانے والا کھٹا کہاں سے ملتا ہے؟
  11. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کسی کا سر کھانا جائز ہے؟
  12. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    بالکل کر سکے ہے۔
  13. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    توڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پکڑا گیا پولیس کے ہاتھوں
  14. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    اب کیا آپ کی طرح لمبی بحر میں غزلیں کہے، یا موبائل نوشی کرے، یا ہماری طرح کیمیکلز میں منہ گُھسا دے؟
  15. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    جی بالکل نبیل بھائی! آپ کی تجویز اچھی ہے۔ محفل پر پہلے سے کچھ موجود ہے اس موضوع پر؟
  16. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    ایک سال کے بچے سے چال چلن میں اس کے علاوہ اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟
  17. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے زندگی میں بارہا کامیابی کی کنجی ملی لیکن ہر بار کسی کم بخت نے تالا بدل دیا۔
  18. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    میں دس دنوں تک نہیں سویا اس لیے کہ اتنا لمبا کون سوئے؟
  19. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    کمال! بہت اعلی!
  20. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا چبایا ہے دونوں کو!
Top