نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    نئی نسل کو اگر یہ باور کروایا جائے کہ دماغ بھی ایک ایپ ہے تو شاید اسے استعمال کرناشروع کردے۔
  2. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    جزوی طور پر فن لینڈ میں بھی منایا گیا۔
  3. عرفان سعید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماہ رمضان کا جوش عید کے دن ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شرط یہ ہے کہ مستقل مزاجی کا دامن نہ چھوڑیں۔
  5. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بہت اچھے!
  6. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    میاں بیوی عید کی نماز پڑھ کر نکلے بیوی (شوہر سے): اس بار عید پر کیا تحفہ دے رہے ہیں؟ شوہر (سڑک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے): یہ سرخ رنگ کی نئی گاڑی دیکھ رہی ہو؟ بیوی: واؤ۔۔۔۔۔۔۔۔زبردست! شوہر: تمہارے لیے بالکل اسی رنگ کا ہیئر کلِپ لایا ہوں۔
  7. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کے حلوے کا۔
  8. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کون اچھا بناتا ہے؟
  9. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    فطرانہ ۱۴ اگست کو پرچم کشائی سے پہلے دیتے ہیں یا بعد میں؟
  10. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلتے ہیں سب ثمرین سے۔
  11. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر ڈالنا بھول تو نہیں گئے؟
  12. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پسِ پردہ ہی رہنے دیں ان امور کو عید کے دنوں میں۔
  13. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کوئی سائنس پہ للکارے تو چپ رہوں؟۔۔۔۔۔۔۔گھبرانا تو فطری ہے۔
  14. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نمکین کھا لیں۔
  15. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لسی پینا نہ بھولیے گا بعد میں۔
  16. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کٹاکٹ کے ساتھ؟
Top