اس سال رمضان کی برکت ملاحظہ فرمائیں۔
نام: عرفان سعید
تاریخ رکنیت: ۸ فروری ۲۰۱۵
مراسلہ جات: 504 (بروز ۲۲ مئی ۲۰۱۸)
تین سال اور ساڑھے تین ماہ میں صرف 504 مراسلہ جات
مراسلہ جات: 1014 (بروز ۱۶ جون ۲۰۱۸)
صرف 24 دنوں میں 510 مراسلہ جات!
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دونوں جہانوں کی سرفرازیوں سے نوازے۔ آپ اس قدر شگفتہ گفتگو فرماتی ہیں، کسی قسم کی جھنجھلاہٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔