نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اے معجوناں کیتھوں لبدیاں نیں؟
  2. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سمجھے تھے کہ صرف ہماری عقل میں فتور تھا۔
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    یاز : ذرا جلدی سے بتائیں کیا کروں؟
  4. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اس پر تھوڑا سا نخرہ دکھانا تو بنتا ہے۔:):):)
  5. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    محفل کی جان کو خوش آمدید۔
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اسی پر چپلی کباب کے علاوہ، کُھسہ کباب، سلیپر کباب، مکیشن کباب اور جوگر کباب کس کس نے کھائے ہیں؟
  7. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اپنے شوہر سے شدید لڑائی کرنے کا بعد بیوی نے اپنی ماں کو فون کیا۔ "امی میری اس سے پھر لڑائی ہو گئی ہے۔ میں آپ کے پاس رہنے آ رہی ہوں" ماں: تمہارے شوہر کو اپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ تم وہیں رہو۔ میں تمہارے پاس رہنے آ رہی ہوں۔
  8. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    فہد اشرف
  9. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    چنگا پھڑیا سُو۔
  10. عرفان سعید

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  11. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسی لیے کہتے ہیں کہ خوش خوراکی اور ورزش سے انسان لمبی عمر جی سکتا ہے، بس اینا کُو دھیان رکھے کہ نہ بس تھلے آئے تے نہ سس تھلے آئے
  12. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عشق پردہ در نہ ہو رسوا کرے پھر تماشا ہے جو کچھ پردہ کرے
  13. عرفان سعید

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہماری صبح کے طعام کے معمول میں کیلا ایک مذہبی وظیفے کے طور پر داخل ہے۔ عید کا دن بھی اس سے مستثنی نہیں ہے۔ اس کے بعد کھیر اور شاہی ٹکڑے سے منہ میٹھا کیا۔ نماز کے بعد دہی بڑے اور فروٹ کریم ڈیزرٹ۔ شام ایک گیٹ ٹو گیدر میں چکن بریانی، کوفتے، پسندے، حلیم، چکن کڑاہی اور شیر خورمہ۔
  14. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، کوئی لکھنے پہ ہی نہیں آرہا۔
  15. عرفان سعید

    عید مبارک۔۔۔۔محفل میں خوش آمدید

    عید مبارک۔۔۔۔محفل میں خوش آمدید
  16. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی اگلی منزلوں کو آسان بنائے۔
  17. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    عشق میٹھے نیند میں سہانے خواب کی طرح ہوتا ہے۔ شادی اس میٹھی نیند سے جگانے والا، سر پر ہتھوڑے کی طرح بجتا الارم ہے۔
Top