رمضان کی برکت

عرفان سعید

محفلین
اس سال رمضان کی برکت ملاحظہ فرمائیں۔
نام: عرفان سعید
تاریخ رکنیت: ۸ فروری ۲۰۱۵

مراسلہ جات: 504 (بروز ۲۲ مئی ۲۰۱۸)
تین سال اور ساڑھے تین ماہ میں صرف 504 مراسلہ جات

مراسلہ جات: 1014 (بروز ۱۶ جون ۲۰۱۸)
صرف 24 دنوں میں 510 مراسلہ جات!
 
آخری تدوین:

یاز

بہت خوب جناب۔
امید ہے کہ اب آپ کا اردو محفل سے مراسلاتی رابطہ اسی رفتار سے بحال رہے گا۔
 
ہم تو اس سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ آپ کے ہزار مراسلے پورے ہوئے اور ہماری نظر میں نا آئے ۔ایسے کیسے ہو گیا ,
خیر جو ہونا تھا وہ تو وہ ہی گیا اور اب ہم آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی اگلی ہزاری منزل جلد طے کریں گئے اور ہمیں مبارکباد کی لڑی بنانے کا موقع جلد فراہم کریں ۔
 
"یازدتی" ہو گئی۔
یاز
 
Top