ہمارے گاؤں کا ایک آدمی حج کرنے گیا۔ دورانِ طواف شدید رش میں گر گیا۔ لوگوں کی اس قدر بھیڑ میں کچلنے جانے کے خوف سے اس نے یہ دعا مانگی۔
"اے اللہ! میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، جن کا میرے علاوہ کوئی والی وارث نہیں۔ مجھ سے شدید غلطی ہو گئی جو تیرے گھر چلا آیا۔ مجھے ایک دفعہ اٹھنے کا موقع دے دے پھر میری...