نئے مستریوں کے بارے میں ایک بک لیٹ ٹائپ فہرست تین چار روز قبل تویتر الباکستان پر بار بار سر ابھار رہی تھی۔ اتنے نام تھے کہ ٹویپ کو تین یا چار ٹویٹس کرنا پڑیں۔
امید ہے کہ مستریوں کی تعداد بڑھ جانے سے نیا پاکستان بنانے کا عمل انتہائی سرعت سے مکمل ہو جائے گا اور مزید ورلڈ کپ وغیرہ جیتنے کی ضرورت...