’امتحان میں کامیابی‘ سے ایک ’شریف‘ قسم کے ٹھگ کی یاد آئی تو سوچا ان کا قصہ لکھ دیتا ہوں۔
آج سے کوئی 22، 25 برس قبل گوجر خان کے علاقے میں ایک صاحب ہوا کرتے تھے جو تعلیمی بورڈ راولپنڈی میں ملازم تھے۔ ان کے بارے میں مشہور تھا کہ اگر کسی طالب علم کا کوئی پرچہ (عموماً میٹرک) صحیح نہیں ہوا اور...