یہ ہیں ایس ایچ او محمدمنشاء ( کرم پور،ضلع وہاڑی)۔ کسی نے انھیں 10 ہزار روپیہ رشوت دینے کی کوشش کی، انھوں نے اس کے خلاف پرچہ درج کروا دیا۔ آر پی او صاحب نے انھیں اس اقدام پر 10 ہزار روپیہ نقد اور تعریفی سند عطا کی۔
یہ ہیں وہ لوگ جن کو یقین ہےکہ کفن کی جیب نہیں ہوتی۔