میراثی کی دختر نیک اختر عاشق نامراد کے ساتھ لمبی چہل قدمی پر نکل لی۔ تین دن بعد شکنجے میں آئے تو میراثی نے غیرت کے نام پر اپنی نیک اختر کو فوراً مرحومہ مغفورہ بنا دیا اور اس کے عاشق کے ساتھ اپنی چھوٹی بیٹی کی شادی فرما دی۔
ووٹ بیچنے والوں کو تو پارٹی سے نکال دیا اور خریدنے والے کو اپنے سارے...