پانچ سال جیو نے تحریک انصاف و متعلقین کی مٹی پلید کیے رکھی ہے۔ سوچا ذرا سوشل میڈیائی انصافیوں کے جذبات جانے جائیں۔
کسی حد تک بات ٹھیک ہے لیکن جب ڈان لیکس والا سلسلہ چل رہا تھا تو جنگ، نیوز اور ڈان تینوں کو لاہور کی دو تین عسکری چیک پوسٹوں پر رُلتے خود دیکھا ہے۔