شمشاد بھائی کے لیے
شادی دفتر مدت سے سجا رکھا ہے
اورسب کو کلیجے سے لگارکھا ہے
آج تک دید نہیں ہوئی آپ کی ہم کو
اور تصویرمیں عقاب بیٹھا رکھا ہے
:notworthy::cowboy:;):noxxx::righthug::lefthug: :soldier: :biggrin: :coffeecup:
محمود احمد غزنوی بھائی کے لیے
اکثر آپ نے وعدوں پہ ٹرخایا ہے
سب کو باتوں...