نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    واقعہ میں اگرشبانہ اعظمی کا ذکر ہے تو میں مشتاق ہوں ورنہ رہنے دیں :)
  2. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    محمود احمد غزنوی جن کا میں فین ہو ان کے نام اپنے فیورٹ گائیک جو محمودبھائی کے بھی پسندید ہ ہیں کی ایک غزل نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو کسے زندگی ہے عزیز اب، کسے آرزوئے شب طرب مگر اے نگار وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو کہیں تار...
  3. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    نایاب بھائی کے لیے اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو میں اس کو ترے نام سے تعبیر کرونگا وہ پھول جسے قربت شبنم بھی گراں ہو شاید یہ میری آنکھ سے گرتا ہوا آنسو احباب کی بھولی ہوئی منزل کا...
  4. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    ظفری بھائی کے لیے راہِ طلب میں کون کسی کا ، اپنے بھی بیگانے ہیں چاند سے مکھڑے رشکِ غزالاں سب جانے پہچانے ہیں تنہائی سی تنہائی ہے ، کیسے کہیں ، کیسے سمجھائیں چشم و لب و رخسار کی تہ میں روحوں کے ویرانے ہیں اُف! یہ تلاشِ حسن و حقیقت کس جا ٹھہریں جائیں کہاں صحنِ چمن میں پھول کھلے ہیں ، صحرا میں...
  5. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    فلک شیر کے لیے یہ کون آتا ہے تنہائیوں میں جام لئے دلوں میں چاندنی راتوں کا اہتمام لیے چٹک رہی ہے کسی یاد کی کلی دل میں نظر میں رقصِ بہاراں کی صبح شام لیے مہک مہک کے جگاتی رہی نسیمِ سحر لبوں پے یار مسیحا نفس کا نام لیے کسی خیال کی خوشبو کسی بدن کی مہک در قفس پے کھڑی ہے صبا پیام لیے بجا رہا...
  6. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    نیرنگ خیال کے لیے ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ابھی ابھی تو آے ہو بہار بن کے چھاے ہو ہوا ذرا مہک تو لے نظر ذرا بہک تو لے یہ شام ڈھل تو لے ذرا یہ دل سمبھل تو لے ذرا میں تو تھوڑی دیر جی تو لوں نشے کے گھونٹ پی تو لوں ابھی تو کچھ کہا نہیں ابھی تو کچھ سنا نہیں برا نہ مانو...
  7. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    باباجی کے لیے تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے نگاہوں میں تُو ہے یہ دل جھومتا ہے نگاہوں میں تُو ہے نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے راہوں میں کیا ہے جو تُو...
  8. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    انیس الرحمن کے نام کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ...
  9. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    انیس الرحمن کہاں ہو پیارے
  10. زبیر مرزا

    جیت

    صبرورضا سے بڑھ کے نعمت کوئی نہیں جو اس پرقادرہوئے سکون قلب کی دولت پاگئے بہت شکریہ شئیر کرنے کا
  11. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    وجی سر بہت بہت شکریہ آپ کے جوابات اس دھاگے کی شان بڑھا گئے کہ آپ سے سنجیدہ ، سنیئر اورکم گو محفلین کاتبصرہ بہت اہمیت کا حامل ہے
  12. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    آپ کی عمر کی ہیروئینوں نے فلموں سے کنارہ کشی اخیتار کرلی ہے اب کون کانن بالا ، نروپارائے ، نمی ، ٹُن ٹُن اور وجنتی مالا کو آپ کے مقابل کاسٹ کرے:p
  13. زبیر مرزا

    حکایات نیرنگ

    کیا بات جناب بڑی دیر بعد آپ کی رگِ حکایت پھڑکی اور خوب پھڑکی :prince:
  14. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    آبی ٹوکول بہت شکریہ جوابات کے لیے :zabardast1: آپ کو آن لائن دیکھ کر میں آپ کو ٹیگ کرنے ہی والا تھا
  15. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    وجی ملائکہ حسیب نذیر گِل آپ لوگوں کے جوابات کا انتظار ہے
  16. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    حسرتیں تو ہم آپ کی پوری کرادیں گے وہ یوں کہ محمود احمد غزنوی نے جو فلم بنانی ہے اس میں مجھے ہیروکا رول دینے کا وعدہ کیا ہے تو ولن کے کردار کے لیے آپ کا نام تجویز کردیں گے :p
  17. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    نہیں جی یہ کوئی تیلی نہیں بلکہ ان کو تو ڈرامہ زندگی گلزار ہے میں فواد خان والا رول بھی آفر ہواتھا لیکن سابقہ آفرہمسفر کی طرح اسے بھی منع فرمادیا
  18. زبیر مرزا

    مجھے بھی :)

    مجھے بھی :)
  19. زبیر مرزا

    آٹھویں سالگرہ محفل پہ بہار

    وعلیکم السلام ماشاءاللہ - بہت زبردست اورمعلوماتی نایاب بھائی - محفل کی یہ بہاران نئے پھولوں سے مہکتی رہے
  20. زبیر مرزا

    یہ تو بہت اچھی بات ہے مادری زبان پہلے باقی زبانیں بچے سیکھ لیتے ہیں اورماہرین نفسیات کی رپورٹ کے...

    یہ تو بہت اچھی بات ہے مادری زبان پہلے باقی زبانیں بچے سیکھ لیتے ہیں اورماہرین نفسیات کی رپورٹ کے مطابق بچے بیک وقت کئی زبانیں سیکھنے کی سلاحیت بڑوں کے مقابلے میں زیادہ رکھتے ہیں -
Top