جی جناب محفلین کے نام اشعار منسوب کرنے کا سلسلہ ہے جو آپ کی شرکت اورتعاون سے آگے بڑھے گا توآئیں اورمحفلین کو اشعار کے آئینے میں دیکھیں
ابن سعید کے نام
محفلِ ہستی تری بربط سے ہے سرمایہ دار
جس طرح ندّی کے نغموں سے سکوتِ کوہسار
شمشاد بھائی کے نام
زندگی مضمر ہے تیری شوخئ تحریر میں
تابِ گویائی...