نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کتاب

    سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں بوقتِ شام سرہانے جو اب کتاب نہیں تابش
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بوتل سے ہو رہا ہے برآمد جو آج شہد "ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں"
  3. محمد تابش صدیقی

    دریدا، تجسس اور ہم

    یہ دعا تو سب کے لیے ہوتی ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    دریدا، تجسس اور ہم

    اللہ معاف فرمائے۔ آمین۔
  5. محمد تابش صدیقی

    دریدا، تجسس اور ہم

    اس سے سادہ بات یہی ہو سکتی تھی کہ کمنٹ سے پرہیز کرتا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    دریدا، تجسس اور ہم

    ناطقہ سر بہ گریباں۔۔۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    یہ اگلے مرحلے کے میچز ہیں، جن کے لیے اوپر والے میچز کے نتائج کی بنیاد پر ٹیمز کوالیفائی کریں گی۔ اور جب تک پہلے میچز نہیں ہو جاتے، ان میچز کی ٹیم معلوم نہیں ہو سکتیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    کیا آپ نے یہ غور کیا ہے کہ یہ ٹیم صرف آخر میں میچز کھیل رہی ہے۔ اور آخری میچز میں کسی اور ٹیم کا نام نہیں ہے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

    بہت مبارک ہو نوید بھائی۔ محض شاعری ہی نہیں، نثر میں بھی اپنا مدعا مختصر الفاظ میں بیان کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    بہت عمدہ تحریر۔ اور تحریر کی خاص بات جو مجھے محسوس ہوئی وہ اس کو ادھورا نہ چھوڑنا ہے۔ مرض، مرض کی تشخیص اور علاج سب کچھ ہی تو ہے۔ اور یہ جو درمیان میں کہا کہ یہی وہ نازک مرحلہ ہے جہاں کوئی بھٹک جاتا ہے، تو کوئی منزلِ مراد پا لیتا ہے۔ کچھ کمی کو مزید کھوجتے رہ جاتے ہیں، کچھ اسے امر لازم سمجھ کر...
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کس قدر جنسِ جفا عام ہوئی جاتی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    کس قدر جنسِ جفا عام ہوئی جاتی ہے ہر وفا کوششِ ناکام ہوئی جاتی ہے دور تر اَز رہِ اسلام ہوئی جاتی ہے زندگی موت کا پیغام ہوئی جاتی ہے حیف دلدادۂ اوہام ہوئی جاتی ہے امتِ خیر یہ بدنام ہوئی جاتی ہے ہوسِ بادۂ گلفام نہیں کم ہوتی سعیِ توبہ مری ناکام ہوئی جاتی ہے دور منزل ہے نگاہوں سے ابھی رہرو کی بیچ...
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کفن کو کھول کے صورت دکھائی جاتی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    کفن کو کھول کے صورت دکھائی جاتی ہے کہ زندگی کی حقیقت بتائی جاتی ہے نگاہ و دل میں وہ سب کے سمائی جاتی ہے ادائے خاص کہ ساقی میں پائی جاتی ہے خموش ہو کے میں سنتا ہوں اہلِ دنیا سے مجھی کو میری کہانی سنائی جاتی ہے مزاجِ دل یہ بدلنا تھا اور نہیں بدلا اگرچہ خوں میں تمنا نہائی جاتی ہے خوشا نصیب...
  13. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آج بیگم نے کیلے کے مزیدار مفِنز بنا کر کھلائے۔ میں نے حسبِ سابق بچے سنبھالنے اور تصویریں کھینچنے کی ذمہ داری ادا کی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    یو ایس اوپن 2018

    اعلیٰ جی اعلیٰ
  15. محمد تابش صدیقی

    تنزانیہ سفاری

    ان پر تبصرے الگ سے چل رہے ہیں، اور وقتاً فوقتاً چلتے رہیں گے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    تنزانیہ سفاری

    میں مقفیٰ نثر سمجھا۔ :P
  17. محمد تابش صدیقی

    تنزانیہ سفاری

    پہلے مصرع میں قافیہ؟
  18. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    روزانہ یا ہر پیریڈ میں؟
  19. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے ارباب ذوق و نقد و تبصرہ

    پیارے بھائی شہر کا یہ وزن میرا طے کردہ نہیں ہے۔ ویسے عروض پر بھی درست وزن ہی آ رہا ہے۔ ظے شہر کا وزن مفعول ہے، فاعلن نہیں۔
  20. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دراصل اس وقت کے آپ کے باقی تمام کمنٹس ملا کر ماحول سنجیدہ ہی بن رہا تھا۔ :)
Top