قانون میں تبدیلی کر کے سزائیں کچھ اس طرح ترتیب دی جائیں۔
گھوری ڈالنے کی سزا: 50 ہزار روپے ڈیم فنڈ
بدمعاشی دکھانے کی سزا: 1 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ایک گالی دینے کی سزا: 10 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ایک تھپڑ مارنے کی سزا: 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
چوری کی سزا: 50 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ڈاکے کی سزا: 80 لاکھ روپے ڈیم فنڈ...