فیس بک پر بہت اچھے علمی اور ادبی گروپس بھی موجود ہیں۔
بہتر ہو گا کہ فیس بک پر موجود سب ادبی گروپس کو رگڑنے کے بجائےاس موضوع پر تحریر لکھی جائے کہ
ادب کیا ہے، اور کیا بے ادبی ہے۔ تاکہ فیس بک ہی کیا، کہیں بھی ادب اور بے ادب کی پہچان ممکن ہو سکے۔ :)
آپ کی تشویش بجا ہے، مگر قاری کو کوئی راہ نہیں...