نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    "ایک ہفتہ ہو گیا ہے حکومت کو ہم ایک دن میں 51 ارب روپے بچا رہے ہیں۔"
  2. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    دوبارہ سنیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ تصویر بھی ہمیشہ سے ہی مذاق بنتی رہی ہے، اور نواز شریف کی فوج کی چھتری میں اٹھان سے کون واقف نہیں۔ جب جو واقعہ وقوع پذیر ہو گا، اسی پر تبصرہ ہو گا۔ میرے اس تبصرہ میں پرانے کسی واقعہ کا انکار کہاں ہے؟ اور نواز شریف کی شیلنگ کا نشانہ بننے والوں کو اگر آپ نواز شریف کا حامی سمجھ رہی ہیں، تو اس...
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو تحریک انصاف کی کسی بات پر تنقید کرے گا یا غیر سنجیدہ کمنٹ کرے گا وہ بائی ڈیفالٹ ن لیگ کا ہی سمجھا جائے گا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پورا معاملہ معلوم نہ ہو تو الزام سے گریز کرنا چاہیے۔ وہ اس کی وضاحت بھی کر چکی ہیں۔ اور جو فرد بھی ا کو جانتا ہے، وہ سمجھ سکتاہے کہ ایسا غلطی میں ہی ہوا۔ وہ کوٹ کی گئی ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنا چاہ رہی تھیں، اور اصل ٹویٹ کے الفاظ پر دھیان نہیں گیا۔ دراصل وہ عمران خان کے سٹانس کو ریٹویٹ کر رہی تھیں۔...
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس لڑی کا عنوان پڑھیں۔ اور اگر کوئی غیر اخلاقی، غیر شائستہ کمنٹ ہوا ہے تو اس کی نشاندہی کریں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نکلیں اس فالس ڈائلما سے۔ :) ایک تصویر پر ہلکا پھلکا مذاق ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اورہم سا سچا کوئی سامنے تو آئے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی جان نے خود کم چاند چڑھائے ہیں؟
  10. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    لگتا ہے کہ وزرا میں بھی لمبی لمبی چھوڑنے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ فواد چوہدری نے یومیہ اکاون ارب بچانے کا دعویٰ کیا۔ شیخ رشید نے ریلوے کے ایک سو ریسٹ ہاؤس نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ اس وقت کل ریسٹ ہاؤس گیارہ ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا خیال ہے، سوئچ ہی نکال دیتا ہوں۔ حبس کی وجہ سے ہی باہر آ جائے گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو قائد کے پاس بھیجنے کے چکر میں ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    وہ عبرت کے لیے سفر کر رہے تھے، کہ کتنا عیاشی کرتے تھے پچھلے حکمران۔
  14. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی تو اس تصویر پر تبصرہ کرنا ہے۔
Top