بہ شکلِ دل ہی تمہیں دل کی جستجو کیا ہے
اسی جگہ پہ یہ دیکھیں لہو لہو کیا ہے
خدا کی ذات پہ یہ بحث و گفتگو کیا ہے
سمجھ لے اپنی حقیقت کو پہلے تُو کیا ہے
گہر بنا ہے چمکتا ہوا یہ خونِ صدف
نہیں تو قطرۂ نیساں کی آبرو کیا ہے
ہزار عالمِ رنگیں ہیں دل کی دنیا میں
مری نگاہ میں دنیائے رنگ و بو کیا ہے...
دنیائے عمل میں اے غافل! سو جانے میں سب کچھ کھونا ہے
دو چار دنوں کی بات ہے یہ تا حشر تجھے پھر سونا ہے
بیکار ہیں قسمت کے شکوے، بیکار یہ رونا دھونا ہے
منظور ہے جو کچھ قدرت کو، واللہ وہی کچھ ہونا ہے
یہ راہِ وفا ہے ہم نفسو! اس میں تو یہ سب کچھ ہونا ہے
غم سہنا ہے، جاں کھونا ہے اور خون کے آنسو رونا...
لاہور بہت سستا ہے اسلام آباد کی نسبت۔
ذرا بہتر جگہ سے پئیں تو ساٹھ سے ڈیڑھ سو تک ریٹ ہیں لسی کے۔
چائے عام کھوکھوں پر 30 رروپے اور جدید چائے شاپس پر کم از کم 50۔
اس جواب کی توقع تھی ۔ :)
اور جیسے انصافی احباب سے امید رکھی ہے کہ ہر غلط کام کا دفاع نہ کریں۔ اسی طرح مخالفین سے بھی توقع رکھنا چاہ رہا ہوں کہ تحریک انصاف والی اپوزیشن نہ کریں۔ :)
باقی میری رائے ہے، کسی پر قدغن نہیں ہے۔ :)